27/03/2024
احسا س ویلفیر فاونڈیشن کے زیر انتظام 20 رمضان المبارک بروز اتوار افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے تمام افراد کو دعوت عام ہے ۔
تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ بڑھ چڑھ کر صدقات، زکواتہ اور عطیات “ احساس ویلفیر فاونڈیشن “ کو جمع کروایں-
فہد ٹاؤن بنک سٹاپ مناواں لاہور
0303-7754722 (JAZZ CASH)