11/05/2025
*پونے چار مرلے کا گھر براۓ فروخت*
اعوان مارکیٹ فیروز پور روڈ بلمقابل پاک عرب سوسائٹی۔دو گلیاں لگتی ہیں ۔جلد سیل کرنا چاہتے ہیں دوسرے شہر پوسٹگ کی وجہ سے ، بجلی، گیس،پانی کے ساتھ تمام سہولیات گلی 20 فٹ ہے
مزید ملومات کے لیے رابطہ انباکس میں کریں۔
*1ڈرائنگ روم،2 بیڈ رومز، کچن،2 باتھرومز*
گیراج میں 1چھوٹی گاڑی اور 1 موٹر سائیکل آ جاتی ہے03246232699