Wasif Books

Wasif Books حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف کے واحد و مرکزی تقسیم کار
Publisher, Distributor of book

*****VERY SPECIAL OFFER *****السلام علیکم و الرحمتہ!الحمد اللہ ، آج 3 فروری سے قطبِ ارشاد حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمت...
03/02/2024

*****VERY SPECIAL OFFER *****
السلام علیکم و الرحمتہ!
الحمد اللہ ، آج 3 فروری سے قطبِ ارشاد حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کے 32ویں سالانہ عرس مبارک کا آغا ز ہو رہا ہے ۔ اس با برکت موقع پر ہم آپ کے لیے لئے ہیں نئی کتابوں کا تحفہ ۔۔۔۔۔ خصوصی رعایت سے ساتھ!!
٭ دل دریا سمندر ۔ ۔ ۔ ۔ نیا ایڈیشن ۔۔۔۔صحتِ متن کا خصوصی خیال ۔۔۔۔۔ بہترین کاغذ اور انتہائی عمدہ جلد کے ساتھ: 500 روپے(ڈیلیوری مفت)
٭ گفتگو 35 (سوال و جواب کی محفل کی ٹرانسکرپشن پر مشتمل نئی کتاب) : 500 روپے (ڈیلیوری مفت)
٭ گفتگو 36 (سوال و جواب کی محفل کی ٹرانسکرپشن پر مشتمل نئی کتاب): 500 روپے (ڈیلیوری مفت)
٭ واصف جہان (اقوالِ واصفؒ پر مشتمل نئی کتاب) : 500 روپے (ڈیلیوری مفت)
گھر بیٹھے ڈیلیوری حاصل کرنے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004329334 پر میسیج کریں۔
اس کے علاوہ حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تمام کتب اور ادارہ درِ احساس کی تمام مطبوعات پر 50٪ رعائیت (ڈاک خرچ کے علاوہ) حاصل کریں!
شکریہ
درِ احساس پبلیکیشنز ، اردو بازار لاہور ،
درِ احساس پبلیکیشنز ، بہاولپور روڈ ، بالمقابل دربارِ اقدس حضرت واصف علی واصفؒ ، میانی شریف ، لاہور

السلام علیکم!15 جنوری ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے عہد کے معروف صوفی دانشور ، شاعر حضرت واصف علی واصف ؒ کا یومِ ولادتاس دن کی مناسبت سے...
14/01/2024

السلام علیکم!
15 جنوری ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے عہد کے معروف صوفی دانشور ، شاعر حضرت واصف علی واصف ؒ کا یومِ ولادت
اس دن کی مناسبت سے ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک خصوصی تحفہ
حضرت واصف علی واصف ؒ کی تمام تصانیف اور درِ احساس پبلیکیشنز کی تمام مطبوعات پر 55٪ رعائیت
ڈیلیوری چارجز : 100 روپے
ابھی اپنا آرڈد دینے کے لیے ہمارے 03004329334 پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ فرمائیں۔ شکریہ (ایڈمن)
درِ احساس پبلیکیشنز ، اردو بازار لاہور ، بہاولپور روڈ لاہور

السلام علیکم !الحمد اللہ ، حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی محافل کی ٹرانسکرپشن پر مبنی سیریز "گفتگو" کی نئی کتاب "گفت...
26/12/2023

السلام علیکم !
الحمد اللہ ، حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی محافل کی ٹرانسکرپشن پر مبنی سیریز "گفتگو" کی نئی کتاب "گفتگو 35" شائع ہو گئی ہے ۔گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004329334 پر رابطہ کریں ، شکریہ
کتاب : گفتگو 35 از حضرت واصف علی واصفؒ
کُل صفحات : 286
ہارڈ بائنڈنگ
ہدیہ : 600 روپے + 150 روپے ڈاک خرچ
رعائیتی ہدیہ : 500 روپے بشمول ڈاک خرچ
یہ کتاب ہمارے ادارے درِ احساس پبلیکشنز اردو بازار لاہور اور درِ احساس پبلیکیشنز ،بہاولپور روڈ ، بالمقابل دربار حضرت واصف علی واصفؒ ، لاہور پر بھی دستیاب ہے ۔ شکریہ (ایڈمن)
wasifkhayal

السلام علیکم!پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ کل مورخہ 14 دسمبر سے کراچی مٰیں شروع ہو رہا ہے ۔ادبی ، تاریخی ، تمام مکاتبِ ...
13/12/2023

السلام علیکم!
پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ کل مورخہ 14 دسمبر سے کراچی مٰیں شروع ہو رہا ہے ۔
ادبی ، تاریخی ، تمام مکاتبِ فکر کی دینی کتب بالخصوص "کشف المحوب " ، تصانیفِ حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ ، ڈاکٹر اظہر وحید صاحب اور دیگر مصنفین کی کتابیں حاصل کرنے کے لیے ہمارے سٹال پر تشریف لائیں ۔
درِ احساس پبلیکیشنز ، واصفؒ بکس
ہال نمبر 1، سٹال نمبر 31
رابطہ نمبر : محمد عثمان 03227444486
گھر بیٹھے رعائیتی قیمت پر کتابیں منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004329334 پر رابطہ فرمائیں ، شکریہ (ایڈمن)

السلام علیکم!درِ احساس پبلیکیشنز کی طرف سے پیشِ خدمت ہے ایک خوبصورت کتاب  "کامیاب لوگوں کی خصوصی عادات"ُپروفیسر ڈاکٹر شف...
08/12/2023

السلام علیکم!
درِ احساس پبلیکیشنز کی طرف سے پیشِ خدمت ہے ایک خوبصورت کتاب
"کامیاب لوگوں کی خصوصی عادات"
ُپروفیسر ڈاکٹر شفاقت علی کی یہ کتاب بھی ایک "خصوصی" کتاب ہے ۔ یہ نہ تو کسی مغربی مصنف کی معروف کتابوں کی تلخیص ہے ، نہ ہی چربہ ۔ ایک خالص تخلیقی کوشش ہے جو امیری غریبی سے ماورا ہو کر آپ کو ایک ایساانسان بننے کی طرف رغبت دلاتی ہے کہ جس کی دُنیا بھی اچھی اور کامیاب ہو اور آخرت بھی !!
اس کتاب کے متعدد ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور تازہ ترین ایڈیشن حاضرِ خدمت ہے ۔
کتاب کے بارے میں مزید یہ کچھ کہننے سے بہتر ہے کہ اس کتاب کی فہرست کو ملاحظہ کر لیا جائے ۔
کتاب کے کل صفحات : 360
جلد : ہارڈ بائنڈنگ
قیمت : 600 روپے بشمول ڈاک خرچ
کتاب حاصل کرنے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004329334 پر رابطہ کریں ، شکریہ
درِ احساس پبلیکیشنز ، اردو بازار لاہور ، بہاولپور روڈ لاہور

⭐ جشنِ بُک کارنر کا سلسلہ جاری...📣 بُک کارنر کتاب میلہ ― اسلام آباد✨ ہفتہ | 25 | نومبر✨ اِتوار | 26 | نومبر✨ سوموار | 2...
26/11/2023

⭐ جشنِ بُک کارنر کا سلسلہ جاری...

📣 بُک کارنر کتاب میلہ ― اسلام آباد

✨ ہفتہ | 25 | نومبر
✨ اِتوار | 26 | نومبر
✨ سوموار | 27 | نومبر

⭐ تین روزہ کتاب میلہ
✨ نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام

📍 پاک چائنا فرینڈ شِپ سنٹر
گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، اسلام آباد

﷽ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔ الحمد اللہ ۔۔۔۔۔تصوف،طریقت،روحانیت کے موضوع پر 1000 برس قدیم ،مستند ترین کتاب "کشف المحجو...
12/11/2023


انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔ الحمد اللہ
۔۔۔۔۔تصوف،طریقت،روحانیت کے موضوع پر 1000 برس قدیم ،مستند ترین کتاب "کشف المحجوب" کا آسان بامحاورہ، مستند و مکمل ترین اردو ترجمے کا اول حصہ شائع ہو چکا ہے !
کتاب : کشف المحجوب از حضرت سید علی بن عثمان الہجویری علیہ الرحمتہ
مترجم : ڈاکٹر اظہر وحید صاحب
ہدیہ : 1800 روپے
رعائیتی ہدیہ : 1200 روپے (ڈاک خرچ شامل ہے)
نمایاں خصوصیات :
٭ آسان اور بامحاورہ ترجمہ
٭ حسبِ ضرورت فٹ نوٹس میں مترجم کی وضاحت و تشریحات
٭ قرآن پاک ، احادیث و دیگر کتب کے حوالہ جات
٭ اصل کتاب میں ذکر کیے گئے تمام بزرگوں کا تعارف
٭ کتاب ، مصنف ، مترجم اور اس ترجمے کے بارے میں مستند تبصرہ جات
٭ اس ترجمے کا دیگر تراجم کے ساتھ تقابلی جائزہ
٭ ہر باب کے اختتام پر اہم نکات کا اندراج
٭ ہارڈ بائنڈنگ ، انتہائی عمدہ کاغذ ، دیدہ زیب ڈسٹ کور
٭ 16 رنگین آرٹ صفحات ، 252 دیگر صفحات ، بڑا سائز
گھر بیٹھے کتاب وصول کرنے کے لیے ابھی 03004329334 پر وٹس ایپ یا فون کے زریعے رابطہ کریں ۔ شکریہ
درِ احساس پبلیکیشنز ، اردو بازار ، لاہور

*****INTRODUCTORY OFFER*****کتاب کا نام : "رقصِ خیال"مصنف : محمد محسن کموکہ (ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)دیدہ زیب ٹائیٹل...
05/11/2023

*****INTRODUCTORY OFFER*****
کتاب کا نام : "رقصِ خیال"
مصنف : محمد محسن کموکہ (ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج)
دیدہ زیب ٹائیٹل ہارڈ بائنڈنگ اور عمدہ کاغذ کے ساتھ
رعائیتی قیمت : 550 روپے بمع ڈاک خرچ
گھر بیٹھے کتاب منگوانے کے لیے ابھی اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمارے وٹس ایپ نمبر 03004329334 پر بھیجیں ۔ شکریہ
درِ احساس پبلیکیشنز ، واصفؒ بکس ، الحمد مارکیٹ ، اردو بازار ، لاہور

ہمارے عہد کے معروف صوفی دانشور و نعت گو حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تمام تصانیف 50٪ رعائیت کے ساتھ دستیاب ہیں ۔ گ...
21/07/2023

ہمارے عہد کے معروف صوفی دانشور و نعت گو حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تمام تصانیف 50٪ رعائیت کے ساتھ دستیاب ہیں ۔
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور فون نمبر 03004329334 پر وٹس ایپ میسیج کے زریعے بھیجیں ۔
واصفؒ بُکس ، الحمد مارکیٹ ، غزنی سٹریٹ ، اردو بازار لاہور
03004329334

السلام علیکم!آج ہم آپ کی خدمت میں لائے ہیں ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مناقب پر علمائے اہلسنت کی تحریر کردہ 2سو سال پران...
12/07/2023

السلام علیکم!
آج ہم آپ کی خدمت میں لائے ہیں ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مناقب پر علمائے اہلسنت کی تحریر کردہ 2سو سال پرانی کتاب
"ارجح المطالب" فی مناقبِ علی ابنِ ابی طالبؑ
مستند روایات پر مشتمل اس کتاب میں مؤلف نے حضرت علیؑ کے اسمائے مبارکہ ، آپ کے فضائل ، حالاتِ زندگی اور معملات کو انتہائی خوبصورتی سے تدوین کیا ہے ۔
مؤلف : مولانا عبید اللہ امرتسری
رعائیتی ہدیہ: 950 روپے
ضخامت : 01 ہزار سے زائد صفحات
آن لائن ڈیلیوری کے لیے 03004329334 پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں ۔ شکریہ
واصف بکس ، الحمد مارکیٹ ، اردو بازار لاہور

SPECIAL RAMADAN AND EID OFFERاس عید پر ایک اچھی کتاب سے بہتر عیدی یا تحفہ کیا ہو سکتا ہے !!حضرت واصف علی واصف علیہ الرحم...
04/04/2023

SPECIAL RAMADAN AND EID OFFER
اس عید پر ایک اچھی کتاب سے بہتر عیدی یا تحفہ کیا ہو سکتا ہے !!
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تمام کتب پر 41٪ ڈسکاؤنٹ اور فری ڈیلیوری حاصل کریں ۔ اس کے علاوہ بھی بے شمار کتابوں پر خصوصی رعائیت ۔
اپنا آرڈر بک کرنے کے لیے 03004329334 پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں ۔

"Riffat-e-Khayal" by Hz. Wasif Ali Wasif (Reh.) from his book "Qatra Qatra Qulzam"حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تصن...
21/12/2022

"Riffat-e-Khayal" by Hz. Wasif Ali Wasif (Reh.) from his book "Qatra Qatra Qulzam"
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تصنیفِ دلنشین "قطرہ قطرہ قلزم" سے منتخب مضمون "رفعتِ خیال"

"Riffat-e-Khayal" by Hz. Wasif Ali Wasif (Reh.) from his book "Qatra Qatra Qulzam"حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ کی تصنیفِ دلنشین "قطرہ قطرہ قلزم" سے منتخب ...

Address

Shop # 7, Ground Floor, Al-Hamd Market, 40 Ghazni Street
Lahore
54760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasif Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasif Books:

Share

Category