16/04/2026
ہمارے یہ معصوم لوگ اس پراکسی وار کا شکار ہوگئے ہیں۔اب تک اس ایک خاندان کے سات افراد شہید ہوچکے ہیں۔
ایوانوں میں بیٹھے ہوئے ہمارے پالیسیاں بنانے والے ذرا سوچ لئے ان سب کا ذمہ دار کون ہے؟
پورے علاقے میں خوف و ہراس ہے اور سوگ کا عالم ہے۔
افغانستان کے ساتھ یہ معاملہ کیوں مزاکرات کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا؟
کب تک یہ معصوم شہری اس آگ کا ایندھن بنیں گے😭😭😭