Madni Islamic Store

Madni Islamic Store An Online Islamic Store
We deals in quality Islamic items like Topi Tashbih Fragrances etc. We offer 3ml free bottle with 12ml bottle.

22/04/2026


sp



یہ سبھی ٹاپ کوالٹی اپنے پاس دستیاب ٹاون شپ لاھور میری دوکان ہے
رابطہ نمبر=03244004326
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore

19/04/2026

kufi cap original
Sizes=23
22.5
22
21.5
21
Price single quality=950
Price double quality=1200
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=03244004326

  by Ahmed AL Maghribi Same to original avalaible روضتہ احمد المغربی کا اوریجنل عطر میں دستیاب پرفیوم بھی تیار کروا سکتے...
18/04/2026

by Ahmed AL Maghribi
Same to original avalaible
روضتہ احمد المغربی کا اوریجنل عطر میں دستیاب
پرفیوم بھی تیار کروا سکتے ہیں میں خود لگا کر چیک کیا لاسٹنگ چوپیس گھنٹے برقرار وقت گزرنے کے ساتھ اسی طرح ٹاپ نوٹس برقرار رہتا پروجیکشن بھی بہت کمال
لاھور والے احباب میری دوکان پر تشریف لاسکتے علاوہ لاھور آل پاکستان ڈیلیور کردیں گے
Price 12 ml=2400
6 ml=1200
Perfume 50 ml=4000
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact= 0324 4004326

16/04/2026
14/04/2026

by Remy Marqius
کسٹمر نے دوبارہ فلنگ کروایا ثابت ہوتا کہ گاہگ پرفیوم کی کوالٹی سے مطمئن بہت زبردست لانگ لاسٹنگ پرفیوم ہے اپ بھی ٹرائی کیجیے 30/50/100 ایم ایل
top quality
یہ میں نے خود اپنی مرضی سے بھر کردیا کیونکہ میرے پاس اسکی ٹاپ کوالٹی موجود ہے جی ہاں جے ڈاٹ سے بھی اچھا بنا کردوں گا اپکو جی کیونکہ جے ڈاٹ نے اسکو میکا کے نام سے فلنگ کیا ہے
لیکن میرے پاس جے ڈاٹ سے بھی ٹاپ کوالٹی اس پرفیوم کی اپ عطر میں بھی ٹرائی کرسکتے اور پرفیوم میں بھی
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=0324 4004326

12/04/2026

by Ahmed AL Maghribi AAA grade original avalaible same to original
عطر پرفیوم آئل کی قیمت فی تولہ
12 ایم ایل=2400
پرفیوم 30 ایم ایل=2400
پرفیوم 50 ایم ایل=4000
اورجنل سے نوٹس اور لاسٹنگ کا بالکل فرق نہیں لاھور والے احباب میری دوکان پر تشریف لاکرچیک کرسکتے
علاوہ لاھور پورے پاکستان میں ڈیلیور کردیں گے پیسے ایڈوانس
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=03244004326
Mohsin khan

10/04/2026

AAA grade
50 ml perfume impression coustmer ne order kia or aj unko deliver kia
تقریبا دو ھفتوں سے ان سے بات چل رہی تھی جب انہوں نے پیسے بھیجے ہم نے ڈیلیور کردیا فرسٹ ٹائم انہوں نے آرڈر کیا اپکو بھی امبر نوماڈ عطر یا پرفیوم چاہیے تو ارڈر کرسکتے
اپ چاہتے ہیں ایسا عود ہو جو کہ اوریجنل امبر عود کا لطف دے جسے سونگھ کر اپ واقعی بول اٹھیں کہ عود ہے اور میں دعوے سے کہ سکتا ہوں اپ نے ایسا عود نہیں لگایا ہوگا
میں جس جو بھی دیا وہ وُاقعی بول اٹھا کہ اپ معیار بیچ رہے ہیں
عطر قیمت فی تولہ=3200 ہے
پرفیوم 50 ایم ایل=4000 روپے
جو کہ اوریجنل جیسا ہوگا جبکہ اوریجنل امبر نوماڈ ایل وی کا ڈیڑھ لاکھ روپے کا
اور میرے پاس ٹرپل اے گریڈ کوالٹی ہے جو کہ بالکل اوریجنل سے نہ نوٹس کا فرق نہ لاسٹنگ کا
اپ ٹاون شپ لاھور میری دوکان پر تشریف لاکر بھی چیک کرسکتے ہیں بیشک لگا کر چلے جانا
کیونکہ محسن نام نہیں معیار بیچتا
Mohsin Sunny perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=03244004326

08/04/2026


کسٹمر نے اپنا اوریجنل بوتل دیا فلنگ کیلیے پہلے سیمپل چیک کروایا
گوچی عود کا پھر انہوں نے بوتل بھیج دیا بھرنے کیلیے
گوچی عود اوریجنل پرفیوم قیمت=55/60 ہزار کے قریب ہے پریشان نہیں ہونا ہم اپکو یہ عود 30/50 ایم ایل بوتل میں بھی بھر دیں گے
عطر میں بھی دستیاب ہے
گوچی عود پرفیومک عود ہے اور یہ منفرد اس لیے ہے کہ اسکا جو پچولی نوٹس ہے بہت کمال کا پرفام کرتا ہے
زیادہ تیز نہیں ہے پچولی امبر ووڈی نوٹس کمال کا پرفام کرتے ہیں
اگر اپ پرفیوم میں عود ٹرائی کرنا چاہتے تو بیسٹ آپشن ہے
50 ml perfume=3000
Attar price 12 ml=1600
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=03244004326

  30 ml perfume شکار پور سندھ بھیجا تھا دو دن پہلے پارسل ملنے پر انکے تاثرات پڑھ سکتے اپ الحمد الله اپکو بھی کسی طرح کا ...
08/04/2026

30 ml perfume
شکار پور سندھ بھیجا تھا دو دن پہلے پارسل ملنے پر انکے تاثرات پڑھ سکتے اپ الحمد الله
اپکو بھی کسی طرح کا پرفیوم چاہیے تو ٹاپ کوالٹی تیار کرکے دوں گا جو احباب برانڈز سے خریداری کرکر کے مایوس ہوچکے وہ رابطہ کرسکتے
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=03244004326

05/04/2026

AAA grade
AAA grade


3/3 ml deliver to jhang sadar
All top quality
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=0324 4004326

31/03/2026

75 ml perfume original
12 ml
Triple A grade
12 ml
الحمد الله میرے پکے کسٹمر جو مجھ سے ہی خریدتے کل ان کا یہ ارڈر اپ سے شئیر کررہا ہوں اپ غور سے سماعت کیجیے اور آرڈر کیلیے پلیز واٹس اپ کیجیے شکریہ
Mohsin Sunny Perfumery & Caps
Shop 14 block township Lahore
Contact=0324 4004326

Address

House # 80 Block # 14 Sector B1, Main Abubakar Road, Township
Lahore
54770

Telephone

+923244004326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Islamic Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madni Islamic Store:

Share