13/05/2026
الحمدللہ ❤️
کل کرک کے علاقے لاتمبر میں شفیق لیفٹی نے Flick Master کے ساتھ ون مین آرمی شو کرتے ہوئے 80+ رنز کی شاندار اننگز کھیل کر میدان لوٹ لیا 🔥🏏
بیٹنگ، ٹائمنگ اور پاور ہٹنگ کا زبردست مظاہرہ 💯