Al Firdous Kitchen Vegetables

Al Firdous Kitchen Vegetables کچن گارڈننگ سیڈز

ماشاءاللہ Blue Pea ۔۔۔ بیج چاہیے جس جس کو وٹس ایپ کریں ایڈریس۔ اور ڈی سی ادا کر دیں صرف۔۔۔
13/04/2026

ماشاءاللہ Blue Pea ۔۔۔ بیج چاہیے جس جس کو وٹس ایپ کریں ایڈریس۔ اور ڈی سی ادا کر دیں صرف۔۔۔

25/03/2026
السلام وعلیکم سبزیات کا دیسی بیج دستیاب ہے۔قیمت مکمل پیکج 350 روپے صرفجس بہن بھائی کو ضرورت ہو وٹس ایپ کریں۔نوٹ فرما لیں...
20/03/2026

السلام وعلیکم سبزیات کا دیسی بیج دستیاب ہے۔
قیمت مکمل پیکج 350 روپے صرف
جس بہن بھائی کو ضرورت ہو وٹس ایپ کریں۔
نوٹ فرما لیں جتنے بیج فی سبزی تصویر میں موجود ہیں اس سے کم نہیں بھیجے جائیں گے۔
جن دوستوں نے آڈر کر رکھے ہیں عید کے بعد ارسال کر دیے جائیں گے۔ شکریہ

کچھ احباب گملوں میں یا بوریوں میں کدو لگاتے ہیں مگر اگاؤ نہیں ہوتاآگر آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے تو چلیں سیکھیںایک بند ڈب...
03/03/2026

کچھ احباب گملوں میں یا بوریوں میں کدو لگاتے ہیں مگر اگاؤ نہیں ہوتا
آگر آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے تو چلیں سیکھیں
ایک بند ڈبہ لیں لیں ڈھکن والا
اس میں موٹا کپڑا بھگو کر، نچوڑ کر بچھا دیں اس پر بیج ڈال دیں دوبارہ شاور لگا دیں
اب اوپر دوسرے کپڑے سے ڈھک دیں
24 گھنٹے بعد بیجوں کو اگاؤ والی سائڈ سے
دانتوں سے توڑ دیں یعنی ایک خ*ل بنے
پھر رکھ دیں انشاللہ 3سرے دن آپ کا کدو اگ جائے گا
اب جو جڑ اس سے نکلی ہے اسے نیچے کی طرف کر کے گملوں میں شفٹ کریں سایہ پر رکھیں
جزاک اللّٰہ خیرا
الفردوس کچن گارڈننگ

23/02/2026

#سبزیات

20/02/2026
دیسی سبزیات اگائیں صحت مند کھائیں صرف کچن گارڈننگ کی حد تک بیج دستیاب ہیں پانچ سبزیوں کے بیج دستیاب ہیں جو دیسی ہیں۔قیمت...
12/02/2026

دیسی سبزیات اگائیں صحت مند کھائیں
صرف کچن گارڈننگ کی حد تک بیج دستیاب ہیں
پانچ سبزیوں کے بیج دستیاب ہیں جو دیسی ہیں۔
قیمت صرف 300 ۔
بھنڈی 40 گرام باقی کے بیج 25-30 فی پیکٹ
مقصد ۔ کچن گارڈننگ میں دیسی سبزیات کو فروغ دینا ہے تاکہ ہم اچھا ذائقہ حاصل کر سکیں۔ اور اپنی روایات سے جڑے رہیں
رابطہ صرف وٹس ایپ پر کریں شکریہ

بہت سارے دوست سوال کرتے دکھائی دیتے ہیںکہ دیسی سبزیات اصل میں ہیں کیاتو ایک نظر میں دیکھتے اور سمجھتے ہیں اصل میں جو ہما...
09/02/2026

بہت سارے دوست سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں
کہ دیسی سبزیات اصل میں ہیں کیا
تو ایک نظر میں دیکھتے اور سمجھتے ہیں
اصل میں جو ہمارے دیسی بیج تھا جو قدرت نے ہمیں عطا کیا تھا کہ یہ اگاؤ اور کھاؤ اور میرا شکر ادا کرو اب وہ دیسی بیج تو ہم کھو چکے ہیں
اب جو دیسی بیج ہیں ان میں تبدیلی ہوئی ہے جس میں ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ سبزیات کی بھی کاوش ہے ۔
ہیں دیسی مگر اس کو بہتر کیا گیا ہے۔
ہائبرڈ کا تصور دیکھنے میں اچھا ہے پھل چمکدار ہے، پیداوار زیادہ ہے آمدن بھی اچھی ہے۔ مگر ہم ہائبرڈ کو کچن گارڈننگ میں لگائیں تو اس کا بیج دوبارا اگایا نہیں جا سکتا
اور کچن گارڈننگ میں یہ مہنگا بھی ہی جیسا کہ 100 گرام بھنڈی آپ کو مارکیٹ میں 800-1500 تک ملے گی ہائبرڈ دوسری طرف دیسی جو مقبول قسم سبز پری بھنڈی کی ہے وہ 100 گرام 300-350 تک مل جائے گی زیادہ لیں گے تو 250 تک بھی ممکن ہے۔
اور کچن گارڈنر اس کا بیج اگلے سیزن کے لیے محفوظ بھی کر سکتا ہے یعنی چند دانے فروٹ کے پودے پر چھوڑ دے اور بیج بنا لے۔
اور دیسی سبزیات پر فروٹ کم پودے ایک جیسے نہیں، فروٹ بھی ایک جیسا نہیں لیکن قدرت کا تحفہ ہے ذائقہ ہائبرڈ سے کئی گنا اچھا ، قدرتی خوشبو ، وائٹمن اور معدنیات زیادہ بنسبت ہائبرڈ کے۔
اور ہائبرڈ کی غلامی بھی نہیں۔
اچھا اب فتنہ کیا ہے ۔
کچھ طاقتیں اب اس کوشش میں ہیں کہ فوڈ خوراک کو کنٹرول کر لیا جائے تو پورا معاشرہ ان کے قابو میں جائے گا۔
GMO بیج یعنی
یعنی جنتیاتی طور پر تبدیل شدہ بیج ہا ئبرڈ بیج جو دو اقسام کو ملایا جاتا ہے اس پر کنٹرول حاصل کر لیں اور قدرت کو ختم کر دیں۔
تو ہم نے اس مشن کو کامیابی نہیں ہونے دینا کمرشل فارمنگ تو گئی مگر کچن گارڈننگ سبزیات دیسی اب بھی ہمارے ہاتھ میں ہیں تو ان کو قابو رکھنا ہے۔ قدرت کو آگے تقسیم کرنا ہے۔ دیسی کھانا ہے۔ دیسی تقسیم کرنا ہے۔
شکریہ جزاک اللّٰہ
الفردوس کچن گارڈننگ سبزیات دیسی

بیج کی پہچان الفردوس کچن گارڈننگ دیسی سبزیات کالی پسلی والی توری کے بیجوں پر کھردرے نشان ہونگے رنگ ہلکا کالا ہوگاجبکہ گھ...
07/02/2026

بیج کی پہچان
الفردوس کچن گارڈننگ دیسی سبزیات
کالی پسلی والی توری کے بیجوں پر کھردرے نشان ہونگے رنگ ہلکا کالا ہوگا
جبکہ گھیا توری کا بیج بالکل سموتھ اور گہرا سیاہ ہوگا تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
مزید معلومات و بیج کے لیے
الفردوس کچن گارڈننگ سبزیات
03022084479 وٹس ایپ رابطہ
#توری #سبزیات

Address

Abdulhakim
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Firdous Kitchen Vegetables posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category