Partner easy shop,"

Partner easy shop," ھمارا مشن منافہ کم،سیل زیادہ۔۔۔۔۔ PARTNER easy shop is best shopping � retail shop

21/03/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=517301253924024&id=100069324605140&mibextid=Nif5oz
20/03/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=517301253924024&id=100069324605140&mibextid=Nif5oz

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے.

صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کریں گی۔

رمضان المبارک میں حکومت کی جانب سے عوام الناس کو ریلیف دینے کیلئے مفت سرکاری آٹا دیا جا رہا ہے جو کہ ویلج کونسل لیول پر دستیاب ہوگا۔

اپنی اہلیت جاننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں یا مراستیال ایپ پر بھی چیک کر سکتے ہے

آٹا کی ترسیل 22 مارچ سے شروع ہوگی اپنے اصلی شناختی کے ہمراہ قریبی آٹا پوانٹ سے فری آٹا وصول کریں

مزید برآں عوام الناس سے التماس ہے کہ اپنے متعلقہ ڈیلر سے تعاون کریں
http://freeatta.kp.gov.pk/

19/03/2023

سرکاری اٹے کی حصول کےلیے اپنے اردگرد حق دار اور مستحق لوگوں پر نظر رکھنے کی التجا ہے ،نہ کہ اپنے حاندان اور یاردوستوں کی سفارش کرنے ،اور فون نمبر بر دو دو گھنٹے تفصیلات مہیہ کرنے کاکوئی فائدہ نہیں ھے،اگر اپ کے علم میں ھے کہ کوئی غریب گھرانہ جس کو سرکاری اٹا نہ ملا ھو،وہ بلا تاحیر نام دے کر اس کارحیر میں حصہ ڈالے،،،،اٹا ڈیلر اجمل خٹک،03059292410

16/03/2023
09/03/2023

سرکاری اٹا

05/03/2023

Address

Saikot Karak Kpk
Karak
27601

Telephone

+923059292410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Partner easy shop," posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Partner easy shop,":

Share