SASU Perfumes

SASU Perfumes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SASU Perfumes, Shopping Service, Karachi.

SASU Perfumes*
� Premium Fragrances | Unique Scents
� Crafted with Love & Quality
� Discover Your Signature Aroma
� Nationwide Delivery Available
� DM for Orders & Inquiries

ھمارا پیغام ھے خوشبو جہاں تک مہکے      #اجمل    #عود    #پرفيوم
25/02/2026

ھمارا پیغام ھے خوشبو جہاں تک مہکے
#اجمل #عود #پرفيوم

24/02/2026

عطاری کی محفل میں سرکار نبی ﷺ کے شان میں،، نعت پڑھی جا رھے ھے۔۔۔
#اجمل

اس طرح کی تصاویر اب دو دن تک اسٹیٹس و اسٹوری نہ لگاؤں تو دوستوں کے میسجز آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اسٹیٹس و اسٹوری نہیں لگ...
24/02/2026

اس طرح کی تصاویر اب دو دن تک اسٹیٹس و اسٹوری نہ لگاؤں تو دوستوں کے میسجز آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اسٹیٹس و اسٹوری نہیں لگائی اس سے بڑا فائدہ ہوتا ہے چیزوں کا پتہ چلتا رہتا ہے۔بس جو حضرات جہاں سے بھی خوشبو منگوا رہے یا منگوانا چاہتے ہیں یا کبھی منگوائیں گے اللہ تعالٰی سب کو اچھی اور اعلی خوشبوؤں سے معطر و معنبر رکھے آمین۔
ہمارا پیغام خوشبو ہے جہاں تک پہنچے

🌹 🌹

22/02/2026

#اجمل #عود

مزیان، شمامة العنبر خاص الخاص، شمامة العنبر 4000۔نمبر، شمامة ھندی اسپیشل، عود الأسود۔یہ آئٹم کچھ عرصے سے شاٹ  تھے ان کی ...
09/02/2026

مزیان، شمامة العنبر خاص الخاص، شمامة العنبر 4000۔نمبر، شمامة ھندی اسپیشل، عود الأسود۔یہ آئٹم کچھ عرصے سے شاٹ تھے ان کی وجہ سے مجھ سمیت کچھ دوستوں کے میٹر شاٹ تھے۔اب الحمداللہ آ گئے ہیں اور چھا گئے ہیں۔
ہمارا پیغام خوشبو ہے جہاں تک مہکے۔
#اجمل #عود

🌹صفی الله عارف🌹

07/02/2026
اجمل کی ڈبلیو سیریز یعنی ووڈ سیریز اور ایم سیریز یعنی مسک سیریز میں کچھ نئی چیزوں کا اضافہ ہوا ہے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔     ...
03/02/2026

اجمل کی ڈبلیو سیریز یعنی ووڈ سیریز اور ایم سیریز یعنی مسک سیریز میں کچھ نئی چیزوں کا اضافہ ہوا ہے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
ہمارا پیغام خوشبو ہے جہاں تک مہکے۔
#عود #اجمل

 #پرفيوم  #خوشبو    #عود
03/02/2026

#پرفيوم #خوشبو #عود

آپ رابطہ کر سکتے، ایسے خوشبو کیلیے جو معیار پر دال ھو۔
22/01/2026

آپ رابطہ کر سکتے، ایسے خوشبو کیلیے جو معیار پر دال ھو۔

17/01/2026

Address

Karachi
75280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SASU Perfumes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share