Karachi Auto Parts

Karachi Auto Parts ALL KINDS OF TWO WHEELER SPARE PARTS
& REPAIRING
(WHOLESALE & RETAILER)

16/01/2026
✨ Happy New Year 2026! ✨نئے سال میں نئی اُمیدیں، نئی کامیابیاں اور محفوظ سفر آپ سب کے لیے 🌟Karachi Autosآپ کے ساتھ ہر سف...
31/12/2025

✨ Happy New Year 2026! ✨
نئے سال میں نئی اُمیدیں، نئی کامیابیاں اور محفوظ سفر آپ سب کے لیے 🌟
Karachi Autos
آپ کے ساتھ ہر سفر میں بہترین کوالٹی آٹو پارٹس اور سروس کے ساتھ موجود ہے 🏍️
🎊 اللہ کرے یہ سال خوشیوں، ترقی اور کامیابیوں سے بھرپور ہو 🎊

Karachi Autos
Sector 16-B, Shah Latif Town, Karachi







Your motorcycle’s performance and safety depend on the parts you choose.Upgrade your ride with Atlas Honda Chain Sprocke...
30/12/2025

Your motorcycle’s performance and safety depend on the parts you choose.
Upgrade your ride with Atlas Honda Chain Sprocket Premium Plus for smoother power transfer, reduced noise, and longer life — paired with Atlas Honda Headlights for brighter illumination and safer night rides.

Original parts are engineered specifically for your bike, ensuring durability, reliability, and peace of mind on every journey. Don’t risk your ride with copies — choose genuine parts that match Honda standards.

Swing Arm CG125S (Genuine)Chimta 125 Self Edition
27/12/2025

Swing Arm CG125S (Genuine)
Chimta 125 Self Edition

اٹلس ہونڈا کا اوریجنل چین گراری سیٹ لگوائیں اور چین کے مسئلوں سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں۔اوریجنل پارٹس آپ کی بائیک کی پر...
21/11/2025

اٹلس ہونڈا کا اوریجنل چین گراری سیٹ لگوائیں اور چین کے مسئلوں سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں۔
اوریجنل پارٹس آپ کی بائیک کی پرفارمنس کو مزید مضبوط، پائیدار اور قابلِ اعتماد بناتے ہیں۔

کراچی آٹوز میں آپ کو اوریجنل ہونڈا پارٹس کی مکمل رینج ملتی ہے۔

Atlas Honda Chain Sprocket Premium Plus —
اعلیٰ کوالٹی، مضبوط کارکردگی اور شاندار ریلائی ایبلٹی۔

🛢️ آج کی ٹِپ: انجن آئل وقت پر بدلنا کیوں ضروری ہے؟جب انجن آئل پرانا ہو جائے تو وہ اپنی طاقت کھو دیتا ہے،جس سے انجن زیادہ...
14/11/2025

🛢️ آج کی ٹِپ: انجن آئل وقت پر بدلنا کیوں ضروری ہے؟

جب انجن آئل پرانا ہو جائے تو وہ اپنی طاقت کھو دیتا ہے،
جس سے انجن زیادہ گرم اور کمزور ہو جاتا ہے۔
وقت پر آئل چینج نہ کرنے سے بائیک کی پرفارمنس، آواز اور مائلیج تینوں متاثر ہوتے ہیں۔
ہمیشہ اچھے برانڈ کا آئل استعمال کرو، اور ہر 1000–1200 کلومیٹر کے بعد آئل ضرور بدل دو۔
یاد رکھو! صاف آئل = طاقتور انجن 💪

📍 Presented by Karachi Autos
Sector 16.B, Shah Latif Town, Karachi




🏍️ آج کی ٹِپ:پلگ کی اہمیت (Honda 70 & 125)جب بائیک کا پلگ کمزور ہو جائے تو انجن کی آواز بدل جاتی ہے اور پِک بھی کم ہو جا...
09/11/2025

🏍️ آج کی ٹِپ:
پلگ کی اہمیت (Honda 70 & 125)

جب بائیک کا پلگ کمزور ہو جائے تو انجن کی آواز بدل جاتی ہے اور پِک بھی کم ہو جاتی ہے۔
اکثر ایسا تب ہوتا ہے جب پلگ پر کاربن جم جائے یا گیپ زیادہ ہو جائے۔
پلگ صاف رکھنا اور وقت پر بدلنا انجن کی لمبی عمر کا راز ہے۔
اگر بائیک اسٹارٹ ہونے میں وقت لے یا رفتار میں جھٹکے آئیں تو پہلا شک ہمیشہ پلگ پر کرو!
یاد رکھو — ایک صاف اور درست پلگ ہی بائیک کو طاقتور اور نرم چال دیتا ہے۔ ⚙️

📍 Karachi Autos
Sector 16.B, Shah Latif Town, Karachi

🕯 یومِ عاشورہ10 محرم الحرامواقعۂ کربلا ہمیں حق، صبر، قربانی اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔حضرت امام حسینؓ اور ...
06/07/2025

🕯 یومِ عاشورہ
10 محرم الحرام

واقعۂ کربلا ہمیں حق، صبر، قربانی اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔
حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت۔

📍 Karachi Autos

اعلیٰ کارکردگی کی ضمانت، جدید فارمولے کے ساتھپیش خدمت ہے نیا کلیکسن ہیویولین® 4T SAE 20W-50 (API SG JASO MA2)4 اسٹروک مو...
18/06/2025

اعلیٰ کارکردگی کی ضمانت، جدید فارمولے کے ساتھ
پیش خدمت ہے نیا کلیکسن ہیویولین®
4T SAE 20W-50 (API SG JASO MA2)

4 اسٹروک موٹر سائیکل* انجنز کے لیے جدید سائنسی فارمولے سے تیار کردہ یہ انجِن آئل آپ کو فراہم کرے زبردست تحفظ، شاندار کارکردگی اور بے مثال بھروسہ۔

*جن میں تیار کنندگان (OEM) API SG اور JASO MA2 معیار کا آئل تجویز کرتے ہیں۔

Address

Double Road Sector 16-B Shah Latif Town Karachi
Karachi

Telephone

923106026252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Auto Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Auto Parts:

Share