Kuch To Mule Ga

Kuch To Mule Ga Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuch To Mule Ga, Gift Shop, Karachi.

27/05/2026

انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروپ کی جانب سے ممبئی میں مسلمانوں کی، ہاوسنگ سوسائٹی میں عید الاضحیٰ کی تیاریوں کے دوران سور لے کر وہاں پہنچ گیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔

08/02/2026

Hazoor_ﷺ_ki_apnt_ummati_se_Muhabbat_❤Saqib_Raza_Mutafai

06/11/2025

Best action seen Movie box


゚viralシfypシ゚viralシ

07/10/2025

اسلام علیکم وعلیکم السلام اَبا گينگ
کراچی والوں وائرل کر ڈالو



18/09/2025

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد یہ بات پاکستانیوں کو ماننی پڑے گی کہ ہم اگر اتنے آرام سے انڈیا اور اسرائیل کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں تو اس کے پیچھے ہماری فوج ہے ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں ایک پروفیشنل آرمی سے نوازا جو اپنا خوف دشمنوں کے دلوں میں جماۓ ہوۓ ہے اللہ ہماری پاک فوج کو اور زیادہ طاقتور اور مضبوط کرے
اللہ تعالی ہماری پاک فوج کا ڈر ہمارے دشمنوں کے دلوں میں قیامت تک قائم رکھے آمین


11/09/2025

آسمان سے آگ برس رہی ہے
ابھی کچھ لمحوں قبل قابض فوج نے شہریوں میں خوف پھیلانے اور انہیں پٹی کے جنوبی حصے کی طرف بھاگنے کے لیے دھکیلنے کی کوشش میں غـ ـزہ شہر کے مغرب میں آسمان پر شعلے برساۓ ہیں
اللّٰہ اہل غـ ـزہ پر عافیت و رحم والا معاملہ فرمائے اس خدشے کے درمیان کہ یہ قدم نئے حملوں کا پیش خیمہ ہے جسمیں مزید انسانی جانوں کے ضیائع کا خطرہ ہے
جبکہ امت مسلمہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے اس امر سے غافل کہ جلد یا بدیر یہ مصیبت جو اسکرین پر دیکھ رہے سب پر آنی ہے
:



11/09/2025

نیتن یاہو کی پاکستان اور قطر کو کھلی دھمکی 🚨 دہ ش ت گ ردوں کو نکالو ورنہ اسرائیل خود کارروائی کرے گا
میں اُن تمام ممالک سے مخاطب ہوں جو قطر اور دہ ش ت گ ردوں کو پناہ دیتے ہیں: یا تو انہیں ملک بدر کریں یا پھر ان کا محاسبہ کریں، کیونکہ اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو ہم خود کریں گے۔نیتن یاہو

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 12:00
Tuesday 11:00 - 12:00
Wednesday 11:00 - 12:00
Thursday 11:00 - 12:00
Friday 11:00 - 12:00
Saturday 11:00 - 12:00
Sunday 11:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch To Mule Ga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category