Sonehra Aata

Sonehra Aata Stone Gold Flour

06/05/2026
ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدب...
08/04/2026

ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدبیر سے بالآخر نکال ہی لیا۔
جنگ کا فاتح ایران ہے ،
صبر و تحمل کی بازی سعودی عرب اور اسکے عرب اتحادی جیتے ہیں ،
ڈپلومیسی میں کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر پر بندھا ہے !
جبکہ امریکہ اور اس_رائیل کو ہر ہر میدان میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے !
چائینہ اور روس نئے ورلڈ آرڈر کی شروعات کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
مگر امن عارضی ہے اور عشق کے کئی مزید امتحان ابھی باقی ہیں
~ خالد محمود عباسی

Join this Ramadan for an intellectual and spiritual journey through the Holy Quran. 📖Taraweeh Prayer with Quran Translat...
13/02/2026

Join this Ramadan for an intellectual and spiritual journey through the Holy Quran. 📖
Taraweeh Prayer with Quran Translation & Brief Explanation
📅 Starting 1st Ramadan (February 18, 2026)
📌 Amir’s Palace, Block I, North Nazimabad, Karachi
Open For All, Separate arrangements for females!
Register now and our team will contact you with full details:
📞 0327-3875521

04/02/2026

دورہ ترجمہ قرآن 2026 انشاءاللہ کراچی میں 🕌
اس رمضان نمازِ تراویح قرآن کے مختصر ترجمہ کے ساتھ ادا کریں 📖
مقرر : خالد محمود عباسی
آغاز : 18 فروری 2026 سے.

دورہ ترجمہ قرآن 2026 انشاءاللہ کراچی میں 🕌اس رمضان نمازِ تراویح قرآن کے مختصر ترجمہ کے ساتھ ادا کریں 📖مقرر: خالد محمود ع...
28/01/2026

دورہ ترجمہ قرآن 2026 انشاءاللہ کراچی میں 🕌
اس رمضان نمازِ تراویح قرآن کے مختصر ترجمہ کے ساتھ ادا کریں 📖
مقرر: خالد محمود عباسی
آغاز: 18 فروری 2026 سے۔

10/04/2025

Address

Central
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonehra Aata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share