Dodecas

Dodecas Online Shopping Mart with free delivery.

28/08/2013

صدائے مظلومین نیٹ ورک: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوج کو حکم دیا ہے کہ شام پر مغربی ملکوں کے حملے کی صورت میں سعودی عرب پر حملہ کر دیا جائے۔ دوسری جانب امریکی صدر براک

27/06/2013

شام میں القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی خونخواروں کو ہتھیاروں کی فراہمی

شامی افواج کے ہاتھوں سعودی دہشتگردوں کی ہلاکتیں

شام میں انسانی اعضا کھانے والوں کے لئے ہتھیار بھیجنا شرم آمیز ہے



سعودی عرب ، شام میں القاعدہ سے وابستہ خونخوار سلفی وہابی دہشت گردوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم کررہا ہے۔

سعودی عرب ، شام میں القاعدہ سے وابستہ خونخوار سلفی وہابی دہشت گردوں کو طیارہ شکن میزائل فراہم کررہا ہے۔ کاندھے پررکھ کرنشانہ لگانے والے ان میزائلوں سے زمین سے فضا میں اہداف کوباآسانی نشانہ بنایاجاسکتاہے۔ادھر روسی صدر پوتین نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات میں امریکہ اور مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی گوشت کھانے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ شام میں سلفی وہابی انسانی اقدار کو پامال کرکے انسانوں کے کلیجے چبار ہے ہیں واضح رہے کہ حال ہی میں ایک سلفی وہابی دہشت گرد نے ایک شامی شہری کا کلیجہ کھالیا تھا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شام میں سلفی وہابی دہشت گرد انسانی اعضا کاٹ کر کھا رہے ہیں کیا انسانی اعضا کھانے والے دہشت گردوں کے لئے ہتھیار بھیجنا صحیح ہے؟ حال ہی میں ایک سلفی وہابی دہشت گرد نے ایک شامی شہری کا سینہ چاک کرکے اس کا دل نکال کا کھالیا تھا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ شام میں سلفی وہابی دہشت گرد انسانی اعضا کاٹ کر کھا رہے ہیں کیا انسانی اعضا کھانے والے دہشت گردوں کے لئے ہتھیار بھیجنا صحیح ہے؟ حال ہی میں ایک سلفی وہابی دہشت گرد نے ایک شامی شہری کا سینہ چاک کرکے اس کا دل نکال کا کھالیا تھا۔روسی صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کو ہتھیار بھیجنے اور ان کی پشتپناہی کرنے سے شام کا معاملہ حل نہیں ہوگا بلکہ مغربی ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنے حامی دہشت گردوں کو مذاکرات کی میز پر لاکر شام کے بحران کو حل کرنے کی کوشش کریں ، روسی صدر نے کہا کہ وحشی درندہ صفت افراد کی حمایت مغربی ممالک کو مہنگی پڑےگی۔ واضح رہے کہ سلفی وہابی دہشت گرد پاکستان، افغانستان، عراق اور شام میں عوامی اجتماعات ، مسجدوں اور اولیاء کرام کے مزاروں پر بم دھماکے کرکے ہولناک اور بہیمانہ جرائم کو ارتکاب کررہے ہیں سلفی وہابیوں کو سعودی عرب اور خلیجی عرب ریاستوں کی حمایت حاصل ہے۔

شام کی فوج نے حلب میں آپریشنوں کےدوران سعودی عرب کے سیکڑوں دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ حلب شام کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ شام میں ہلاک ہونے والے ستر دہشتگردوں کی لاشیں سعودی عرب بھیجی گئي ہیں۔ سعودی عرب کے ایک ذریعے نے نام نہ ظاہر کئےجانے کی شرط پرکہا کہ دہشتگردوں کی لاشیں دمام میں شاہ فہد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اتاری گئي ہیں۔ اس ذریعےکے مطابق سعودی عرب نے لاشوں کی ترسیل کے لئے کئي سفارتکاروں کو ترکی بھیجا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت سعودی عرب کے آٹھ 8 ہزار دہشتگرد ملت شام کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ واضح رہے شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کو امریکہ، صیہونی حکومت، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

27/06/2013

کویت سے بھاگ کر قطر میں پناہ لینے والے

شیعہ نسل کشی کے فتوے دینے والے تکفیری مفتی کے قتل پر انعام کا اعلان



کویت کے تفکیری مفتی شافی العجمی کے شیعہ نسل کشی پر مبنی فتوے کے بعد عراق کے ایک بڑے تاجر نے اس کے سر پر عظیم رقم انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

شام میں شیعہ نسل کشی پر مبنی فتوے دینے والے مفتی’’ شافی العجمی‘‘ کے قتل پر عراق کے ایک تاجر کی طرف سے انعام کا اعلان کئے جانے کے بعد شافی العجمی نے بھاگ کر قطر میں پناہ لی۔
کویت کے تکفیری مفتی شافی العجمی نے شیعہ عورتوں اور بچوں کے قتل کا فتویٰ دے کر شیعوں میں دھشت پھیلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
عراق کے شہر بصرہ کے رہنے والے ایک بڑے تاجر نے اس وقت اس وہابی مفتی ’’شافی العجمی‘‘ کے سر پر عظیم رقم کو انعام کے طور پر عطا کرنے کا اعلان کیا جب شافی نے فتویٰ دینے کے بعد ٹی وی چینل پر آ کر یہ اعتراف کیا کہ شام کے علاقے دیر الزور میں دھشتگردوں کے ہاتھوں ایک شیعہ عالم دین کی بیوی اور کمسن بچے کو اہل خانہ کے سامنے ذبح کیا جانا اس کے فتوے کے مطابق تھا۔
عراقی تاجر کی طرف سے قتل پر انعام کے اعلان کے بعد شافی العجمی نے کویت سے بھاگ کر قطر پناہ لی ہے۔

واضح رہے کہ انہی وہابی مفتیوں کے فتووں کی وجہ سے دو ہفتہ پہلے شام کے صوبہ دیر الزور کے علاقے حطلہ میں دھشتگردوں نے حملہ کر کے ۶۰ شیعوں کا قتل عام کیا تھا جبکہ اس علاقے کے مقامی عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم السید کی اہلیہ اور کمسن بیٹے کو ان کے اہل خانہ کے سامنے ذبح کر دیاتھا۔

27/06/2013

بحرین میں مساجد منہدم کرنے کا حکم



بحرين کي وزارت داخلہ نے مسمار کي گئي ابوذر غفاري مسجد ميں لوگوں کے نماز پڑھنے پر پابندي لگا دي ہے-

موصولہ رپورٹ کے مطابق ہيومن رائٹس واچ کے ايک عہديدار شيخ ميثم السلمان نے بتايا کہ آل خليفہ حکومت کے سيکورٹي اہلکاروں نے سنيچر کے روز منامہ کے جنوب ميں النويدرات علاقے ميں واقع ابوذر غفاري مسجد کا محاصرہ کر ليا اور لوگوں کو اس ميں نماز پڑھنے سے روک ديا-

شيخ ميثم السلمان نے بتايا کہ بحرين کي وزارت انصاف نے حمد شہر کي ابو طالب مسجد کو کسي دور افتادہ علاقہ ميں منتقل کرنے کے لئے اس مسجد کو دوبارہ مسمار کرنے کا حکم جاري کيا ہے اور فدک الزہرا اور امام عسکري مسجدوں کے متعلق بھي اسي طرح کي دھمکي دي ہے

شيخ ميثم السلمان نے کہا کہ بحريني حکومت آئين اور اقوام متحدہ کے انساني حقوق کے ادارہ کي سفارشوں نيز بين الاقوامي معاہدوں کي خلاف ورزي کر رہي ہے-

27/06/2013

شام کی فوج کا مسلح دہشتگردوں پر مکمل فتح کا آغاز



شام کے صوبۂ حمص میں واقع القصیر شہر کی فتح کے ساتھ ہی یورپ اور اسرائیل کے حمایت یافتہ مسلح دہشتگردوں پر شام کی فوج کی مکمل فتح کا آغاز ہوچکا ہے۔ حالیہ دنوں میں شام کی فوج نے جو کامیابیاں اور مسلح دہشتگردوں پر فتح حاصل کی ہے اس کو بہت سراہا جارہا ہے اور اہم قرار دیا جارہا ہے۔ شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے القصیر شہر میں دہشتگردوں کی شکست کو ایک اہم موڑ اور شام کی فوج کی مزید کامیابیوں اور فتوحات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ القصیر شہر میں قیام امن سارے شام میں ان طاقتوں کی شکست ہے جو مسلح دہشتگردوں کو مالی ، معنوی اور تشہیراتی مدد فراہم کررہی ہیں۔ انھوں نے زور دے کر کہا ہے کہ تکفیری دہشتگرد گروہوں پر شام کی فوج کی اہم کامیابی شام بھر میں قیام امن کے سلسلے میں بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کی فوج نے ہمیشہ اپنے وطن اور عوام کا دفاع کیا ہے۔ شام کی پارلیمنٹ کے رکن شریف شحادہ نے القصیر کو مسلح دہشتگردوں کے گڑھ سے تعبیر کیا اور س شہر پر شام کی فوج کی فتح اور اسے دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کو شام میں دہشتگرد گروہوں کے اصل اڈے کے خاتمے کے مترادف قرار دیا۔

شریف شحادہ نے مزید کہا کہ القصیر شہر پر شام کی فوج کے قبضے سے ہمارے ملک کی فوج کی صلاحیت اور طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اور شام کے دوسرے صوبوں میں موجود مسلح دہشتگردوں کو اب یقین ہوچکا ہےکہ شام کی فوج کے ساتھ ان کی جنگ کا نتیجہ ان کی اپنی شکست کے سوا کچھ اور برآمد نہیں ہوگا۔

شریف شحادہ نے مزید کہا کہ حالیہ دو برسوں کے دوران مسلح دہشتگردوں کی حمایت کرنےوالے اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ وہ اسلحہ اور بدامنی کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتے ہیں اور شام کی فوج کے ساتھ مسلح دہشتگرد گروہوں کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔

دریں اثناء شام کی فوج نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہے کہ شام کی مسلح افواج القصیر شہر میں امن قائم کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔ اور اس شہر کو مسلح دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا گيا ہے۔ شام کی فوج نے قصیر شہر کی فتح کو صیہونی حکومت اور ان ممالک کے لۓ پیغام قرار دیا ہے جو شام میں دہشتگردوں کی حمایت کرتے ہیں۔

دریں اثناء شام کے اعلی حکام نے بھی کہا ہےکہ قصیر شہر کے بعد حلب اور ریف دمشق کے زیادہ تر علاقوں کو دہشتگردوں سے آزاد کرا لیا گيا ہے اور شام کی فوج نے ان دونوں شہروں کو مسلح دہشتگردوں سے مکمل طور پر آزاد کرانےکو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔

بہت سے مبصرین کا کہنا ہےکہ شام کے شہر قصیر کی آزادی کے بعد اس ملک میں فوجی توازن بشار اسد کی حکومت کے حق میں ہوگيا ہے۔ اور اس حکومت کو فوجی برتری حاصل ہوگئي ہے۔

شام کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کی مسلسل کامیابیوں کے بعد اس ملک کے صدر بشار اسد عنقریب تقریر کریں گے جس میں وہ مختلف مسائل کا ذکر کریں گے۔ ان ذرائع کا کہنا ہےکہ بشار اسد اپنے عوام کو اس تقریر میں قصیر کے اسٹریٹجک علاقے میں فوج کی کامیابی کی مبارکباد پیش کریں گے۔

ان ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صدر اپنی اس تقریر میں فوج کو ان تمام علاقوں میں آپریشن جاری رکھنے کی بات کریں گے جہاں مسلح دہشتگردوں کے اڈے ہیں اور وہ اپنی اس تقریر میں اپنے ملک کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو مکمل طور پر ناکام بنانے پر مبنی شام کی حکومت ، فوج اور عوام کے تقدیر ساز ارادے اور فیصلے پر بھی تاکید کریں گے۔

بہرحال شام کی مجموعی صورتحال کو مدنظر رکھتےہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک میں مسلح دہشتگردوں اور نتیجتا ان کے حامی یورپی اور بعض عرب ممالک کی حتمی شکست اور شام کی فوج کی یقینی کامیابی کا آغاز ہوچکا ہے۔

26/06/2013

تمام مومنین سے جسٹس مقبول باقر کی صحت کی یابی کے دُعا ہے اور جو سکیورٹی اہلکار اس سانحے میں شہید ہوگئے اللہ اُن پر رحمت نازل فرمائے۔

25/06/2013

تو نہیں آ رہا تیری مرضی ہے مگر
ھم عاشقوں کا قافلہ سالار بھیج دے
کوفہ بنی ہوئی ہے میرے دیس کی زمین
تلوار دے کے پھر کوئی مختار بھیج دے...

Address

Plot # D 26 S. M. C. H. S
Karachi
76500

Telephone

0321 8652512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dodecas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share