23/06/2026
آپ سب کی طرف سے کافی میسجز اور کوئریز آ رہی تھیں کہ ہم لائیو کیوں نہیں آ رہے، تو اسی حوالے سے یہ مختصر ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ محرم الحرام کے احترام میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں محرم تک لائیو سیشنز نہیں ہوں گے۔ البتہ Kiswa Store پر ریلس، اپڈیٹس اور نئی پوسٹس معمول کے مطابق آتی رہیں گی۔ امید ہے آپ ہمارے اس فیصلے کو سمجھیں گے اور ہمیشہ کی طرح محبت اور سپورٹ دیتے رہیں گے۔ شکریہ