04/11/2025
امید انسان کو جدوجہد اور بہتری کی طرف لے جاتی ہے اور مایوسی ایمان کے خلاف ہے۔
مایوسی دروازے بند کرتی ہے
اور امید نئے راستے کھولتی ہے
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے, اے انسان، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
نبی ﷺ نے فرمایا: خوشحالی اور کشادگی کا انتظار بھی افضل ترین عبادت ہے -
(مشکوٰۃ:۲۲۳۷)