ChampSole

ChampSole Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ChampSole, Retail Company, Block 13 B Gulshan e Iqbal, Karachi.

26/09/2024

انا لله وانا اليه راجعون
آج میرے پیارے چچا جان ہم سے جدا ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

07/09/2024

اللہ تعالیٰ ختم نبوت کانفرنس کو کامیاب کرے اور تمام شرکاء اور پروانوں کی حفاظت فرمائے
آمین یارب

07/09/2024
ملک سے فرار ہونے میں حسینہ واجد آج بھی  دوسرے نمبر پے 🤣😂 ہمارے محترم میاں شریف صاحب آج بھی  پہلے نمبر  پہ سبقت کے ساتھ ب...
06/08/2024

ملک سے فرار ہونے میں حسینہ واجد آج بھی دوسرے نمبر پے 🤣😂 ہمارے محترم میاں شریف صاحب آج بھی پہلے نمبر پہ سبقت کے ساتھ برقرار

ایک سوڈانی کہتا ھے۔فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا...
20/06/2024

ایک سوڈانی کہتا ھے۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا

وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانہ )
😅

10/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے عزیز دوستوں اور بھائیوں خدا کی قسم افغانستان کا جہاد اتنا سخت نہیں تھا جتنا اس وقت فلسطینی اسرائیلی ستم کا شکار ہیں افغانستان میں مسلمانوں کے بچے اور عورتیں کسی حد تک محفوظ تھے اس مشکل کو جھیلنا کسی حد تک سمجھ میں بھی ا رہا تھا مگر فلسطین میں تو صورتحال بہت ہی مختلف ہے اسرائیلی درندوں کا سب سے پہلا نشانہ مسلمان خواتین اور بچے ہیں یہ بزدل یہود مسلم امہ کی نسل کشی میں لگے ہوئے ہیں قرآن کے حفاظ کا شہر غزہ تباہ کر دیا گیا یہاں موجود اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور انبیاء کرام کی خاندانوں کو ختم کیا جارہا ہے ۔ سب سے پہلے اپنے ذہن سے اس غلط فہمی کا ازالہ کریں کہ آج کل ایک نیا فتنہ سر اٹھا رہا ہے وہ ہے ٹو اسٹیٹ سولیوشن میرے عزیز اپ بات سمجھنے کی کوشش کریں یہ جنگ فلسطین اور اسرائیل کی نہیں یہ اسلام اور کفر کی جنگ ہے یہ حق اور باطل کی جنگ ہے جس میں مفاہمت اب کسی بھی صورت جائز نہیں ہے مفا ہمت کا سیدھا سیدھا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے جو کہ کسی بھی صورت ناقابل قبول ہے۔ بحیثیت امت ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنا یا اس سے مفاہمت کرنا اسلام بیت المقدس اور مسلم امہ کے شہداء کے ساتھ مذاق اور کھلواڑ کی مانند ہے۔ لہذا اس فتنے کو کچلنے کی کوشش کریں۔ رمضان المبارک تقریبا شروع ہونے کو ہے۔ اپنی طرف سے اس تحریک کو مکمل طور پر سپورٹ کریں ہر فارم پہ اواز اٹھائیں مالی اعتبار سے جو تعاون کر سکتے ہیں وہ تعاون کریں۔ اس وقت فلسطینی مسلمان کھانے پینے کی اشیاء کو ترس گئے ہیں۔ اپنے مال سے ان کا بھرپور تعاون کریں اور ہاں اسرائیلی مصنوعات کا 100 فیصد بائیکاٹ کریں۔ خدارا اس بات کو مان لیں اور تسلیم کر لیں ہمارا مصنوعات سے بائیکاٹ نہ کرنا بیت المقدس اور مسلم امہ کے خلاف جہاد کرنا ہے۔خواہ اپ مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کر سکنے کی وجہ سے لاکھ دلیلیں اور بہانے اور تاویل پیش کریں شاید یہ اللہ کی عدالت میں قبول نہ ہو۔ اپنے پر اور مسلم امہ پر رحم کھائیں۔ برائے کرم اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور آواز اٹھانے میں اپنا حصہ ڈالیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مسلمانوں کی مدد نصرت فرمائے اور ہمیں درست اور صحیح فیصلہ کرنے والا بنائے آمین

دعاؤں کا طالب۔ بندہ محمد عثمان غنی

08/03/2024

𝐃𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐢𝐭 𝐝𝐢𝐟𝐟𝐢𝐜𝐮𝐥𝐭 𝐭𝐨 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐚𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 Islamic Studies And 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐝𝐮𝐞 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐞𝐬𝐭𝐲𝐥𝐞 𝐨𝐫 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧? 🤔

Your problems have been answered!
With a flexible schedule designed to fit around your busy lifestyle.𝐍𝐎𝐖 𝐲𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐐𝐔𝐑𝐀𝐍 at your own pace and convenience, from the comfort of your home.💯

👉 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐨
👉 𝐌𝐚𝐥𝐞 & 𝐅𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞
👉 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞
👉 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐯𝐢𝐝𝐮𝐚𝐥 𝐜𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬
👉 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐩𝐚𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞

Enroll in our online Quran classes today and take the first step toward a more meaningful connection with the
Quran.⭐

𝐖𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡
✅ 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 𝐐𝐚𝐢𝐝𝐚
✅ 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝
✅ 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
✅ 𝐌𝐚𝐬𝐧𝐨𝐨𝐧 𝐀𝐳𝐤𝐚𝐫
✅ 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐥𝐞𝐬 & 𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐏𝐢𝐥𝐥𝐚𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦

To enroll for a free demo session Direct Message us or get in touch via;

🌐 www.quraniconline.com
📞+447477222457

09/02/2024

یہ الیکشن ہمیشہ یاد رہے گا تاریخ اس بات کی گواہ رہے گی کہ 2024 کے انتخابات میں پی ٹی ائی والے آ زاد تھے جبکہ باقی سارے غلام تھے
پاکستان زندہ باد

09/02/2024

تحریر مکمل پڑھنے سے پہلے کمنٹ کرنے کی بے وقوفی ہرگز نہ کریں ۔
شکر یہ ہے کہ محترم قائد جمیعت حضرت مولانا اسمبلی کا حصہ ہیں دینی ساخت کچھ باقی رہے گی لیکن ۔ کیا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا امتحان جلدی کروانے کا دینی جماعتوں کو کوئی فائدہ ہوا یا نہیں ؟ خاص کر ہمارے محترم قائد جمیعت دامت برکاتہ کی کیا صورتحال ہے کیونکہ اس بار تو الیکشن سے پہلے ناچنے گانے والے بھی نہیں تھے یہودی ایجنٹ بھی اندر بیٹھا ہوا تھا😜🤣۔ یہودی ایجنڈوں کا انتخابی نشان بھی چھین لیا گیا تھا۔ ساری مشینری ان کے خلاف کام کر رہی تھی۔اور ہماری دینی جماعتوں کو غلط فہمی ہو گئی تھی۔وہ بیچارے سمجھ رہے تھے اب تو طلباء بھی موجود ہیں ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے اپنے حلقے میں اور یہود و نصاری کی سازشوں کو بھی ہم ناکام بنا چکے ہیں۔ان کو یہ معلوم نہیں تھا جن چوروں کا یہ اکثر ساتھ دیا کرتے ہیں راہ تو اصل ان کے لیے ہموار کی جا رہی ہے۔ان سب کے باوجود محترم قائد جمیعت حضرت مولانا دامت برکاتہ کوانکے اپنے ابائی لوگوں تک سے ہر وا دیاں گیا 😟 شکر ہے پشین کا اپشن موجود تھا۔ورنہ ہمارے دینی طبقے کے سامنے حافظ صاحب بھی یہودی ایجنٹ بن جاتے ۔بہت افسوس ہو رہا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی دینی جماعتوں کو سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے۔
(بظاہر اب تک کے نتائج کے مطابق)

09/12/2023

Audio Editor Required

Address

Block 13 B Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChampSole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category