27/09/2022
*اسلام علیکم*
*ماہ ربیع النور کی خوشی میں ان شاء اللہ بروز اتوار مورخہ 2022-10-02 کو مدد اپنوں کی-(MAK FOUNDATION) کی طرف سے سستا گوشت کیمپ لگایا جائیگا جس میں -/550 روپے کلو گائے کا گوشت دیاجائیگا*
*بمقام : رونق اسلام کالج نزد چھٹن شاھ مزار کھارادر کراچی*
*مدد اپنوں کی-(MAK FOUNDATION)*
0334-2794442 / 0334-3527028