The covered charm

The covered charm we offer pure stuff with traditionally and occasionally look in reasonable prices.we give variety of

23/07/2026

آن لائن شاپنگ کرنے والو... سچ بتاؤ 😂

سب سے زیادہ غصہ کس بات پر آتا ہے؟

1️⃣ سائز غلط آ جائے
2️⃣ کلر بالکل ڈیفرنٹ ہو پک سے
3️⃣ ڈیلیوری 10 دن لیٹ ہو
4️⃣ COD چارجز الگ سے مانگ لی
5️⃣ "اسٹاک ختم" کا میسج آرڈر کے بعد آئے

میرا تو 2 نمبر والا سب سے بڑا دشمن ہے 😭

آپ کا کونسا ہے؟ کمنٹ میں نمبر لکھ دو 👇
اور اپنی کہانی بھی سناؤ...

چلو دیکھتے ہیں سب سے زیادہ ووٹ کس کو ملتا ہے

2 شہر... 1 وعدہ ❤️⏳2019: کراچی سے خواب دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتان سے اسٹاک لے کر کراچی میں محنت کی2026: اور الحمدللہ... ...
22/07/2026

2 شہر... 1 وعدہ ❤️⏳

2019: کراچی سے خواب دیکھا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتان سے اسٹاک لے کر کراچی میں محنت کی
2026: اور الحمدللہ... اب ملتان ہی اپنا گھر ہے

THE COVERED CHARM واپس آ گیا ہے ملتان!
اسی کوالٹی، اسی ٹرسٹ اور آپ کے لیے کچھ نئے ڈیزائنز کے ساتھ۔

یہ ڈیزائنز آپ نے سب سے زیادہ پیار دیے تھے۔
بتائیں ان میں سے کون سا دوبارہ لانچ کریں؟
کمنٹ: 1 2

ملتان والو... اب COD بھی آسان ہے 😉

ملتان والو، سچ بتانا 👀گھر کی شاپنگ کون زیادہ کرتا ہے؟A. جینٹس - "بس 2 منٹ میں لے آیا" B. لیڈیز - "3 گھنٹے مارکیٹ گھوم کر...
19/07/2026

ملتان والو، سچ بتانا 👀

گھر کی شاپنگ کون زیادہ کرتا ہے؟
A. جینٹس - "بس 2 منٹ میں لے آیا"
B. لیڈیز - "3 گھنٹے مارکیٹ گھوم کر 1 چیز لی" 😂

کمنٹ میں A یا B لکھیں
اور بتائیں آپ کس ٹیم میں ہیں؟

#ملتان

*جینٹس اینڈ لیڈیز دونوں کے لیے ٹوٹکہ جو کے کپڑے ہمیشہ نئے رکھتے ہیں ✨**1. جینٹس:* اگر سفید کرتا پر داغ لگ جائے؟  لیموں ک...
19/07/2026

*جینٹس اینڈ لیڈیز دونوں کے لیے ٹوٹکہ جو کے کپڑے ہمیشہ نئے رکھتے ہیں ✨*

*1. جینٹس:* اگر سفید کرتا پر داغ لگ جائے؟
لیموں کاٹ کر اس پر نمک لگا کر رگڑیں۔ 10 منٹ بعد صاف پانی سے دھو لیں۔ داغ غائب!

*2. لیڈیز:* لان کے جوڑے کا رنگ فیڈ نہ ہو؟
پہلی دھلائی سے پہلے 1 بالٹی پانی میں 2 چمچ سرکہ ڈال کر 15 منٹ بھگو دیں۔ پھر نارمل دھو لیں۔

*آپ ان دونوں میں سے کونسا ہیک پہلے ٹرائی کریں گے؟*
کمنٹ میں 1 لکھیں یا 2 👇

پوسٹ سیو کر لیں، بعد میں کام آئے گی ❤️
#گھرکےنسخے

4 saal... bohot lamba arsa hota hai na? ⏳Zindagi, kaam, aur kuch naye sapne... is wajah se hum thora door ho gaye the.Le...
19/07/2026

4 saal... bohot lamba arsa hota hai na? ⏳

Zindagi, kaam, aur kuch naye sapne... is wajah se hum thora door ho gaye the.

Lekin aap logon ke messages aur "kab wapas aa rahe ho" wale comments ne humein wapas bula liya ❤️

To Multan, hum wapas aa gaye hain.
Is baar naye jazbe, naye ideas aur aap ke liye kuch khaas ke sath.

Abhi sab kuch batana baqi hai... pehle ye batayen:
Aap humein wapas dekh ke khush hain? 😊

Comment: 1 = Haan bohat 2 = Bilkul

Address

Karachi
061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The covered charm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category