ILYAS Sports Agency

ILYAS Sports Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ILYAS Sports Agency, Shopping & retail, Near GHS Kawga Buner, Karachi.

Thanks  Mark Kalonai  Khan, Captain Nawab A and Javed Iqbal for trustingILYAS Sports Agency , Your kits are now ready yo...
19/07/2025

Thanks Mark Kalonai Khan, Captain Nawab A and Javed Iqbal for trusting
ILYAS Sports Agency , Your kits are now ready you can collect them any time.
Once again, thank you so much for your trust!

🌟 الیاس اسپورٹس – کوگا 🌟🏏 کرکٹ کا جنون، ہماری پہچان!آج ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیںیونائیٹڈ اسٹار کوگا کے ساب...
19/06/2025

🌟 الیاس اسپورٹس – کوگا 🌟
🏏 کرکٹ کا جنون، ہماری پہچان!
آج ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
یونائیٹڈ اسٹار کوگا کے سابقہ کپتان، کرکٹ سے بے پناہ محبت رکھنے والے ہمارے بھائی کیپٹن حق نواب کا،
جو کہ ان دنوں پردیس میں ہیں لیکن کرکٹ کا جذبہ آج بھی ویسا ہی ہے!
انہوں نے اپنے لیے اور اپنے دوستوں کے لیے ہماری دوکان سے خوبصورت، معیاری اور مکمل اسٹائلش کٹ تیار کروائی —
شکریہ کپتانہ! ❤️
ان شاء اللہ جلد ہی یہ کٹ ان تک ملیشیا بھیج دی جائے گی 📦✈️
🏏 اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنی ٹیم کے لیے پروفیشنل اور اسٹائلش کٹ…
تو دیر نہ کریں!
📌 الیاس اسپورٹس کوگا سے آج ہی رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03469442359
💯 اعلیٰ معیار | 💡 منفرد ڈیزائن | ⏱ بروقت ڈیلیوری

🏏 مونږ د سیالیو سره سیال یو!✨ کیمپ اتلان کرکټ کلب د کوګا سپر لیګ لپاره نوی ځانګړی پوشاک تیار کړ، کوم چې د شهید اسحاق په ...
19/06/2025

🏏 مونږ د سیالیو سره سیال یو!
✨ کیمپ اتلان کرکټ کلب د کوګا سپر لیګ لپاره نوی ځانګړی پوشاک تیار کړ، کوم چې د شهید اسحاق په نوم جوړ شوی دی.
دا شانداره کټ یوازې د الیاس سپورټس کوګا لخوا تیار شوی دی، چې پکې معیار، ښکلا او سپورټس جذبې ته خاص پام شوی دی.
که تاسو هم غواړئ خپل کرکټ ټیم ته د زړه راښکونکي او لوړ معیار جرسيانې، کټ یا یونیفارم تیار کړئ، نو له موږ سره نن تماس ونیسئ!
📍 الیاس سپورټس کوګا
📞 رابطه نمبر:03469442359
✨ معیار، اعتماد، او ستاینه –زموږ سره ممکن ده!

🔥💥 "کوٹکے فالکن – ناٹ کمنگ سلو!" 💥🔥⚔️ کوگا سپر لیگ کی شان، نئی جذبے، نیا جوش – کوٹکے فالکن کا کٹ تیار ہے!🏏 اگر آپ بھی چا...
18/06/2025

🔥💥 "کوٹکے فالکن – ناٹ کمنگ سلو!" 💥🔥
⚔️ کوگا سپر لیگ کی شان، نئی جذبے، نیا جوش – کوٹکے فالکن کا کٹ تیار ہے!
🏏 اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنی ٹیم کے لیے پروفیشنل اور اسٹائلش کٹ…. تو دیر نہ کریں!
📌 الیاس اسپورٹس کوگا سے آج ہی رابطہ کریں۔
✅ بہترین کوالٹی
✅ یونیک ڈیزائن
🎯 اپنی ٹیم کو بنائیں اس لیگ کی پہچان!
📞 رابطہ 03469442359

کوگا سپر لیگ کے لیے بازید جائینٹس کا کٹ ریڈی.آگر آپ بھی بنوانا چاہتے ہو تو جلدی رابطہ کریں.0346-9442359
16/06/2025

کوگا سپر لیگ کے لیے بازید جائینٹس کا کٹ ریڈی.
آگر آپ بھی بنوانا چاہتے ہو تو جلدی رابطہ کریں.
0346-9442359

01/01/2022

امبیلا پریمیر لیگ کی رجسٹریشن فارم
*اگارئ کے کھلاڑی سید اکبر سپورٹس سنٹر
*کوگا الیاس سپورٹس سنٹر اور جاوید کپتان لکی سٹار
*کنکوئے جنید کے دکان
*ڈھلی جبہ ناظم یوسف صاحب
*امبیلا نوید پٹھان کے دکان
* کیمپ میں فدا دکاندار اور نواب
اور
*امبیلا بازار اور امبیلا درہ کے پلئیرز میر اکبر شاپ اور حماد اعظم موبائل زون سے حاصل کرسکتے ہیں
فارمز درجہ بالا سنٹرز پر کل صبح 10 بجے کے بعد دستیاب ہونگے فارم فیس 200 روپے ہے.

18/01/2021

کل انشاءاللہ 19/1/2021 بروز منگل کے ایف کے کوگا اور جانباز لنگاو کا فائنل ہوگا سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیے اور اپنے ٹیم کو سپورٹ کریں۔۔ شکریہ
Nagrai Cricket Ground Amazi
regards . organizing committe
muhammad zubair umari
ijaz ul haq

Mandanr Zalmi squad for Buner Primer league
10/01/2021

Mandanr Zalmi squad for Buner Primer league

Address

Near GHS Kawga Buner
Karachi
12345

Telephone

+92 345 4547806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILYAS Sports Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share