Himalayan Salt Lamp

Himalayan Salt Lamp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Himalayan Salt Lamp, Shopping & retail, B 333 Block 10 F. B. Area, Karachi.

06/11/2025
Available
04/11/2021

Available

Available here
04/02/2021

Available here

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ گلابی نمک صحت افزاء ہے۔ گلابی نمک عام نمک سے بہترہے یہ بغیر کسی ملاوٹ کے نمک کی کانوں سے نکالا ج...
23/01/2020

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ گلابی نمک صحت افزاء ہے۔ گلابی نمک عام نمک سے بہترہے یہ بغیر کسی ملاوٹ کے نمک کی کانوں سے نکالا جاتا ہے۔ گلابی نمک کا انتخاب آپ کی مجموعی صحت اور بہبود کے لئے نفع بخش ثابت ہوسکتا ہے اسلئے عام نمک کی بجائے گلابی نمک کا استعمال کریں اور دوسروں کو بھی استعمال کرنے کا مشورہ دے۔.اس کو حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں.. WhatsApp 03218861848

Himalaya  salt lamp available here
23/01/2020

Himalaya salt lamp available here

Himalaya  salt available here
25/09/2019

Himalaya salt available here

گلابی نمک کے فوائد available plz call 03218861848 پھیپھڑوں اور ناک کے حصوں کو ڈی ٹاکسیفائی کرکے جلد کو صاف کرکے الرجیز ک...
02/06/2019

گلابی نمک کے فوائد available plz call 03218861848
پھیپھڑوں اور ناک کے حصوں کو ڈی ٹاکسیفائی کرکے جلد کو صاف کرکے الرجیز کی

علامات کو کم کرتاہے ۔

* جسم کو ڈیٹاکسیفائی کرتاہے اور پی ایچ کی سطح کو توازن میں رکھتاہے۔

* جسم میں نمی اور الیکٹرولائٹ کے توازن کو بہتر بناتاہے۔

* عمل انہضام میں سہولت فراہم کرتاہے،وزن میں کمی کرتاہے۔

* اسمیں موجود کیلشیئم ہڈیوں ، دانتوں اور پٹھوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

* بڑھتی عمر کے اثرات کو قابو رکھتاہے،پٹھو ں کے درد سے نجات دلاتاہے۔

* خون میں شوگر کے لیول کومتوازن رکھتاہے۔

* ہارمون میں توازن اوربلڈپریشر کنٹرول کرتاہے ۔

* تھائی رائڈ اور گردوں کے غدود کے نظام کو سپورٹ کرتاہے اور گردے اورجگرکے

فعل کو بہتر بناتاہے۔

* یہ قدرتی دافع بدبو ہے۔ دمہ اور دیگر امراض سے بچاتاہے۔

* آنتوں کے اندر کھانے کے اجزا کو جذب کرنے کی صلاحیت کوبہتر بناتاہے۔

* اگر اعتدال پسندی سے استعمال کیاجائے تو ہمالین نمک کے کو ئی منفی اثرات نہیں ہیں

اور یہ پیٹ،گردے اور دیگر اندرونی اعضاء کو نقصان نہیں پہنچاتاجو پروسیسڈ نمک

پہنچاسکتاہے

Available 03218861848
30/05/2019

Available 03218861848

اوریجنل فوڈز کراچی نے کراچی میں متعارف کروائی خالص اور کیمیکل سے پاک ہلدی نمک زعفران اور شہد 100%خالص حاصل کرنے کے لیے ر...
17/05/2019

اوریجنل فوڈز کراچی نے کراچی میں متعارف کروائی خالص اور کیمیکل سے پاک ہلدی نمک زعفران اور شہد 100%خالص حاصل کرنے کے لیے رابط کریں خادم حسین WhatsApp number 03218861848

Address

B 333 Block 10 F. B. Area
Karachi
75920

Telephone

+92 321 8861848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himalayan Salt Lamp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share