Plant Corner

Plant Corner 🌿 Welcome to Plant Corner
🌱 Plants • Gardening Tips • Green Life
🌼 Grow with nature
📩 DM for plant lovers

07/02/2026
HEALTHY PLANTS🌿☘️@ A & A Plants  It Plant Studio
07/01/2026

HEALTHY PLANTS🌿☘️
@ A & A Plants It Plant Studio

08/10/2023

*آج سوچیے اور شکر کیجئے*

اللہ تیری ہر اس نعمت کا تہہ دل سے شکر جو

🔅 *تو نے اپنی یاد اور دین کی سمجھ کی شکل میں*

🔅اسانی کی شکل میں
🔅صحت کی شکل میں
🔅سہولت کی شکل میں
🔅اولاد کی شکل میں
🔅محبتوں کی شکل میں

مجھے عطا فرمائیں...

ہزاروں لاکھوں لوگ ان سب سے محروم ہیں جو سب میرے پاس ہے.

🔔آج صرف اور صرف چند منٹ کے لئے اپنی نعمتوں کو گننا شروع کیجئے.... *سب سے پہلے تو جسمانی اعضاء ہی آجاتے ہیں جس میں سانس سب سے بڑی نعمت ہے*

📌یہ جایزہ آپ روزانہ کی بنیاد پر کیجئے کسی بھی نماز کے ساتھ... پھر اسکا فایدہ دیکھیے..

*آپکی زندگی سے ٹینشن، پریشانی، بے سکونی ختم ہونے لگے گی.* ان شاءاللہ .

جب ہماری زندگی میں شکر نہیں ہوتا تو اسکی جگہ ناشکری جنم لیتی ہے اور اس ناشکری کی وجہ سے نعمتیں نظر آنا بند ہو جاتی ہیں اور گلے شکوے زیادہ ہو جاتے ہیں..... لیکن شکر کی عادت کی وجہ سے پریشانی بھی پریشانی محسوس نہیں ہوتی.... کیونکہ اللہ تھام کر رکھتا ہے شکر گزار بندوں کو اور صبر جیسی کوالٹی بھی پیدا کرتا ہے..

*آزما لیجیئے اور آج سے شروع کیجئے*👍🏻

07/05/2023
🌵
07/11/2022

🌵

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plant Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category