B.SHOP

B.SHOP Digital creator

02/06/2026

اللّٰہ پر یقین 💓
#

31/05/2026

عید مبارک

28/05/2026

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ. لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ
أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

25/05/2026

اَللّهُمَّ ارْزُقْنِي حَجَّ بَيْتِكَ وَعُمْرَةَ فِي سَبِئِلِكَ بِسُهُولَةٍ وَيُسْرٍ وَقَبُولٍ
اے اللّٰہ مجھے اپنے گھر کا حج اور اپنی راہ میں عمرہ آسانی سہولت کے ساتھ اور قبولیت کے ساتھ نصیب فرما
آمین

24/05/2026

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ #

پہلے دو دن ختم ہو چکے ہیں اور دیکھیے، اب ہم ذی الحجہ کے تیسرے دن میں ہیں!​کیا آپ نے روزہ رکھا؟کیا آپ نے صدقہ دیا؟کیا آپ ...
20/05/2026

پہلے دو دن ختم ہو چکے ہیں اور دیکھیے، اب ہم ذی الحجہ کے تیسرے دن میں ہیں!
​کیا آپ نے روزہ رکھا؟
کیا آپ نے صدقہ دیا؟
کیا آپ نے قرآن پاک کی تلاوت کی؟
کیا آپ نے تکبیر (اللہ اکبر) اور تہلیل (لا الہ الا اللہ) پکارا؟
کیا آپ نے نوافل ادا کیے؟
​یا پھر آپ کا یہ دن بھی پچھلے عام دنوں جیسا ہی گزرا؟
​اس حقیقت کو سمجھیے کہ آپ اس وقت "دنیا کے بہترین دنوں" میں سانس لے رہے ہیں، جن سے آپ کے علاوہ بہت سے دوسرے لوگ محروم کر دیے گئے اور اللہ نے انہیں (اس عشرے سے پہلے ہی) اپنے پاس بلا لیا۔
​اگر آپ نے ابھی تک (عبادت کا) آغاز نہیں کیا۔۔۔ تو وقت ابھی آپ کے پاس ہے! اب ٹال مٹول نہ کیجیے اور نیک اعمال کو کل پر مت چھوڑیے۔
​اٹھیے اور اسی لمحے سے شروعات کیجیے!
​اور اس (مبارک) عشرے سے اس طرح خالی ہاتھ مت نکلیے۔

اگر رمضان میں آپ سے کوتاہی ہوگئیاگر آپ ویسی عبادت نہ کرسکے جیسے دل چاہتا تھاتو مایوس نہ ہوں اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر ا...
19/05/2026

اگر رمضان میں آپ سے کوتاہی ہوگئی
اگر آپ ویسی عبادت نہ کرسکے جیسے دل چاہتا تھا
تو مایوس نہ ہوں
اللہ تعالیٰ نے ایک بار پھر اپنے بندوں کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیے ہیں ✨🫀
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“کوئی دن ایسا نہیں جس میں نیک عمل اللہ کے نزدیک ان دس دنوں سے زیادہ محبوب ہو۔”
صحیح البخاری : 969
`اگر آپ حج پہ نہیں جا سکے پھر بھی آپ ان دنوں سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں`
یہ دن ذکر، دعا، قرآن، صدقہ، روزہ، استغفار اور سچی توبہ کے دن ہیں 🌸
`ان دنوں میں کوشش کریں:`
🌷 نمازوں کی پابندی کیجیے
🌷 نوافل ادا کیجیے
🌷 کثرت سے ذکر کیجیے
🌷قرآن کی تلاوت کیجیے
🌷صدقہ و خیرات کیجیے
🌷استغفار کیجیے
🌷روزہ رکھیں
🌷خوب دعائیں کیجیے صرف اپنے لیے نہیں تمام امت مسلمہ کیلئے
🌷دل صاف کر لیجیے
🌷کسی کو تکلیف نہ دیں
`ہوسکتا ہے ایک سچی توبہ، ایک سچا آنسو، ایک دل سے نکلی دعا آپ کو اللہ کے بہت قریب کردے`🌸🌹🫀
اس لیے ان قیمتی دنوں کو غفلت میں ضائع نہ کریں 💎

📢 کل بروز جمعرات کے روزے کی یاد دہانجمعرات کا روزہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"آدم کے بیٹے کا ہر عمل اسی...
13/05/2026

📢 کل بروز جمعرات کے روزے کی یاد دہان
جمعرات کا روزہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"آدم کے بیٹے کا ہر عمل اسی کے لیے ہے، سوائے روزے کے؛ وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔"
🍃 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، اور میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش ہو کہ میں روزے سے ہوں۔"
(ترمذی)
🍃 ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:
"نبی کریم ﷺ پیر اور جمعرات کے روزے کا خاص اہتمام فرمایا کرتے تھے۔"
(ترمذی، نسائی)
🍃 حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے راستے میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت دور کر دیتا ہے۔"
✨ عمل چھوٹا، اجر بہت بڑا!۔
✅ نبی ﷺ کی سنت کو زندہ کریں تاکہ آپ کو ان کی شفاعت نصیب ہو۔

12/05/2026

توکل اللّٰہ پر ہو تو سمندر بھی راستہ بنا دیتا ہے
یاد ہے نا موسیٰ علیہ السلام کا توکل ہی تھا رب پر جس کی وجہ سے اللّٰہ نے سمندر میں بھی راستہ بنایا -

لہجے نرم ہوں تو الفاظ شفا دیتے ہیں۔ نیتیں صاف ہوں تو گفتگو پر سننے والے کو یقین آتا ہے۔ انسان حاسد نہ ہو تو رابطے دوسرے ...
11/05/2026

لہجے نرم ہوں تو الفاظ شفا دیتے ہیں۔

نیتیں صاف ہوں تو گفتگو پر سننے والے کو یقین آتا ہے۔

انسان حاسد نہ ہو تو رابطے دوسرے سہاروں سے نہیں کرتا ۔

مخلص لوگ آپ سے فائدہ لینا چاہیں تو آگے بڑھ کر مانگ لیتے ہیں آس پاس سے نہیں

کہلواتے۔

اللہ ہمیں حاسدوں سے اور ایسا بننے سے بچاۓ اور ایسوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
آمین

Address


Telephone

+923165696965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B.SHOP:

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share