18/01/2026
بحیثیت ایک پاکستانی ہونے کے ناطے
گُل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر
گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جاتا ہے۔
یہ واقعہ صرف ایک عمارت یا کاروبار کا نقصان نہیں
بلکہ اُن بے شمار خاندانوں کے خوابوں، محنت اور امیدوں کا دکھ ہے
جو اس سانحے سے متاثر ہوئے۔
ہم تمام متاثرہ افراد اور خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی رکھتے ہیں
اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ سب کو صبر، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے
اور اس نقصان کا بہتر ازالہ فرمائے۔
#کراچی
#تعزیت
#سانحہ