Shop&Drop

Shop&Drop We can provide different kinds of products online,just order and the product will be on your doorstep.

اگر اپنے گھر اور اوطاق اور بیٹہک کو خوبصورت دیکہنا چاہتے ہو تو یہ پہول اگائیں اور پہر اپنے آنکہوں کو سرور بخشیں ۔۔۔۔مکس ...
02/08/2022

اگر اپنے گھر اور اوطاق اور بیٹہک کو خوبصورت دیکہنا چاہتے ہو تو یہ پہول اگائیں اور پہر اپنے آنکہوں کو سرور بخشیں ۔۔۔۔
مکس رنگوں میں سردیوں کے پھولوں کے فریش امپورٹڈ بیج ۔
قیمت
ڈیل نمبر1
پندرہ پیکٹ ہزار روپے میں۔
ڈیل نمبر 2
32 پیکٹ دو ہزار روپے میں۔
ڈیلیوری چارجز دو سو روپے ہیں۔
کیش اون ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
تمام بیج علیحدہ علیحدہ اقسام کے ہوں گے اور اپنے علیحدہ علیحدہ پیکٹ میں ہوں گے۔ پیکٹ پہ ورائٹی کا نام اور تصویر واضح طور پر دی گئی ہوگی۔
اپنی پسند کی ورائٹی منتخب کی جا سکتی ہے.
رابطہ نمبر 03126591699

31/07/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو

15/07/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

03/01/2022
05/02/2021

*بزنس کے3تین بڑے اصول*..
دنیا میں ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں
*حضرت عبدالرحمان بن عوف*
انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا-لیکن جب اس دنیا سے رخصت ھوے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے-
صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جسے تفسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے ارے ٹوٹ گے کاٹ کاٹ کر
اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ بکریاں اور ہزاروں اونٹ اور گھوڑے اور غلام تھے-
وہ ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے-
ادھر سے مال آیا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے آیا تو ادھر بانٹ دیا-
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا-
جب ان سے کارو بار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا
*میں تین کام کرتا ھوں*
نمبر 1
*میں مال ادھار نہیں خریدتا*
نمبر2
*میں مال ادھار نہیں بیچتا*
نمبر3
*کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر آج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا تو میں آج ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا*
۔۔۔
سب سے بڑی بات اس کے باوجود دنیا میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گںے اور وہ بھی آپﷺ کی زبان مبارک سے اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گئے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ھے...

19/11/2020

بزنس کے تین راہنما اصول
ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں حضرت عبدرالرحمان بن عوف انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا

لیکن جب اس دنیاسے رخصت ھوے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے
صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جیسے تفسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے ارے ٹوٹ گے کاٹ کاٹ کر اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ بکریاں اور ہزاروں اونٹ اور گھوڑے اور غلام تھے
اور ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے
ادھر سے مال ایا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے ایا تو ادھر بانٹ دیا
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا
جب ان سے کارو بار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا میں تین کام کرتا ھوں
نمبر 1میں مال ادھار نہیں خریدتا
نمبر2میں مال ادھار نہیں بیچتا
نمبر3 کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر اج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا
تو میں اچ ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا
سب سے بڑی بات اس کے باوجود دنیاں میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گںے اور وہ بھی اپﷺ کی زبان مبارک سے
اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ھے

13/11/2020

(ایک بہترین تحریر) ....

سائنس کا کہنا ہے کہ 🤔🙏🍃💗💗
ایک صحتمند مرد کے ج**ع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمیے موجود ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق، اگر اس مقدار میں نطفہ کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین اسپرم ، ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں، اور اس دوڑ میں صرف 300 یا 500 سپرمیے ہی بچ پاتے ہیں۔🙏🍃💗💞

اور باقی؟ وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 سپرمیے ہیں، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک، جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرمیہ ہوتا ہے، جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز ہوتا ہے ، یا بیضہ میں پہنچ کر اپنی نشست بنالیتا ہے۔🙏🍃💗💞

کیاآپ جانتے ہیں وہ خوش نصیب، فاتح اور مضبوط ترین سپرمیہ کون ہے؟🙏🍃💗💗

وہ خوش نصیب سپرمیہ آپ، میں، یا ہم سب ہیں۔

کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟

جب آپ بھاگے "تو آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھے، پھر بھی آپ جیت گئے!🙏🍃💗💞

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹس نہیں تھے، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا، لیکن آپ پھر بھی جیت گئے!🍃💗💞

جب آپ بھاگے تو آپ تعلیم یافتہ نہیں تھے، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیتے۔🙏🍃💗💞

آپ کے پیش نظر صرف منزل تھی جب آپ بھاگے اور آپ ایک ہی ذہن کے ساتھ بھاگے تھے، آپ کا عزم صرف وہ منزل تھی اور آپ آخر میں جیت گئے۔🙏🍃💗💞

اس کے بعد ، بہت سے بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ موجود رہے ، آپ نے اپنے 9 مہینے پورے کیے۔
بہت سے بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
زندگی کے پہلے 5 سالوں میں بہت سے بچے فوت ہوجاتے ہیں۔ آپ ابھی بھی زندہ ہیں۔🙏🍃💗💞
بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں۔ تمہیں کچھ نہیں ہوا۔
بہت سے لوگوں نے بڑھنے کے راستے پر دنیا کو چھوڑ دیا ہے، آپ اب بھی زندہ ہیں۔🙏🍃💗💞

اور آج ......

آپ گھبراتے ہیں جب کچھ ہوتا ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹس، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کرنے کے لیے بہترین دماغ ہے، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی ہے۔ جب آپ نے زندگی کے پہلے دن ہار نہیں مانی۔ 400 ملین سپرمیوں میں سے موت کی جنگ لڑ رہے تھے، آپ نے بغیر کسی مدد کے مسلسل چل کر تنہا مقابلہ جیت لیا ہے۔

جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
آپ کیوں کہتے ہیں کہ میں زندہ نہیں رہنا چاہتا؟
آپ نے کیوں کہا کہ میں ہار گیا؟🙏🍃💗💞
ایسی ہزاروں چیزوں کو اجاگر کرنا ممکن ہے ، لیکن آپ مایوس کیوں ہوگئے؟🙏🍃💗💞
آپ فرسٹریٹ کیوں ہوئے؟ آپ شروع میں جیتے، آپ آخر میں جیتے، آپ بیچ میں جیت جاتے ہیں۔ اپنے آپ کو وقت دیں، اپنے آپ سے پوچھیں کہ آپ کے پاس کیا ہنر ہے۔۔۔
جیت یقیناً آپ کی ہے۔🙏🍃💗💞
کیونکہ پاکستان زیر تعمیر ہے *****

دنیا میں اگر کامیاب رھنا ہے تو ان اصولون پر ضبط رکہو
11/11/2020

دنیا میں اگر کامیاب رھنا ہے
تو ان اصولون پر ضبط رکہو

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shop&Drop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shop&Drop:

Share