ApNa TiMe AyGa 25

ApNa TiMe AyGa 25 subscribe my YouTube channel�

26/04/2026

Koi Tu follow karlo😅

11/04/2026

*لعل شہبازقلندرکے مزار کی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں، 2 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد نکلے*

نذرانے کی پیٹیوں سے سونا اور چاندی بھی بڑی مقدار میں ملی: چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف

سیہون میں حضرت لعل شہبازقلندرکےمزارکی نذرانےکی پیٹیاں کھول دی گئیں۔

مختیار ابڑو کے مطابق نذرانےکی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں اور 4 روز تک گنتی جاری رہی۔

انہوں نے بتایاکہ 4 روز کی گنتی کے دوران پٹیوں سے 2 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 750 روپے نکلے، نذرانے کی پیٹیوں سے سونا اور چاندی بھی بڑی مقدار میں ملی۔

ان کا کہنا تھاکہ غیر ملکی کرنسی بھی نذرانے میں شامل ہے جبکہ سونا چاندی توشہ خانے میں رکھا جائے گا۔

مختیار ابڑو کے مطابق اوقاف حکام کی نگرانی میں گنتی کا عمل مکمل کیا گیا اور رقم بینک میں جمع کرادی گئی۔

05/04/2026

31/03/2026

22/03/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/03/2026
21/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Shershah Karachi
Karachi
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApNa TiMe AyGa 25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share