ZAKBooks

ZAKBooks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAKBooks, Book shop, Karachi.

The worthiest companion throughout time is, a book (Al-Motanabbi)
23/02/2026

The worthiest companion throughout time is, a book (Al-Motanabbi)

جماعت اسلامی کی تاریخ   “ جہد مسلسل” حصہ دوم ( میاں طفیل محمد امیر جماعت اسلامی کا دور امارت) ۔  صفحات : 512بڑا سائز:  6...
14/11/2025

جماعت اسلامی کی تاریخ “ جہد مسلسل” حصہ دوم ( میاں طفیل محمد امیر جماعت اسلامی کا دور امارت) ۔

صفحات : 512
بڑا سائز: 6.5X 9.5انچ
کاغذ: سفید جاپانی امپورٹڈ پیپر
ڈسٹ کور کے ساتھ۔

قیمت 1800 روپے
رعائتی قیمت 1000 روپے
ڈاک خرچ 150 روپے ،
کل قیمت 1150 روپے۔

آج ہی آرڈر فرمائیں ۔
کسی بھی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے اکاؤنٹ نمبر 03008224645 پر 1150 روپے جمع کروا کر اپنا ایڈریس اور ٹرانسفر آئی ڈی نمبر بھیج دیجیئے کتاب روانہ کر دی جائے گی۔
کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں کتاب کی قیمت 1250 روپے ہو گی۔

کتابیں اور چائے کے کپ
12/10/2025

کتابیں اور چائے کے کپ

"لفظ تماشا" تھرپارکر ، مٹھی میں
11/09/2025

"لفظ تماشا" تھرپارکر ، مٹھی میں

29/05/2025
15/05/2025

“لفظ تماشا” کی اصل قیمت 2600/روپے ہے

رعائتی قیمت ڈاک خرچ کے ساتھ 1760/- روپے ہے ۔
کسی بھی “ایزی پیسہ” یا “جاز کیش” سے اکاؤنٹ
نمبر 03008224645 میں رقم جمع کروا کر اپنا ایڈریس اور رابطہ نمبر اسی نمبر پر واٹس ایپ کر دیں

کتاب چار سے پانچ روز تک آپ کے گھر پہنچ جائے گی۔

“لفظ تماشا” کی اصل قیمت 2600/روپے ہے  جب کہ رعائتی قیمت ڈاک خرچ کے  ساتھ 1760/- روپے ہے ۔ کسی بھی  “ایزی پیسہ” یا “جاز ک...
13/05/2025

“لفظ تماشا” کی اصل قیمت 2600/روپے ہے جب کہ رعائتی قیمت ڈاک خرچ کے ساتھ 1760/- روپے ہے ۔ کسی بھی “ایزی پیسہ” یا “جاز کیش” سے اکاؤنٹ نمبر 03008224645 میں رقم جمع کروا کر اپنا ایڈریس اور رابطہ نمبر اسی نمبر پر واٹس ایپ کر دیں کتاب چار سے پانچ روز تک آپ کے گھر پہنچ جائے گی۔

**ڈیورنڈ لائن کا قیدی** — ایک دل دہلا دینے والی آپ بیتی✍️ از فیض اللہ خانقیمت 700Best Seller series"جیسے کسی نے جہنم کی ...
07/05/2025

**ڈیورنڈ لائن کا قیدی**

— ایک دل دہلا دینے والی آپ بیتی

✍️ از فیض اللہ خان

قیمت 700
Best Seller series

"جیسے کسی نے جہنم کی کھڑکی کھولی ہو…"

افغان جیل کی اذیت ناک خاموشیوں میں قید صحافی **فیض اللہ خان** کی دل ہلا دینے والی کہانی۔ اپریل 2014 میں انٹرویو کی تلاش انہیں لے گئی **تحریکِ طالبان** کے گڑھ، اور پھر اچانک وہ بن گئے **افغان انٹیلیجنس کا قیدی**۔
📍 **ننگر ہار جیل** کی سیل نمبر 16 میں گزرا ہر دن، اذیت، تنہائی اور تشدد کی ایک نئی داستان۔

کتاب میں ملتا ہے:
🔹 طالبان، داعش اور القاعدہ کے میڈیا سیلز کا اندرونی منظر
🔹 احسان اللہ احسان، مولوی فضل اللہ اور عمر خالد خراسانی کے انٹرویوز کی تفصیلات
🔹 جیل میں تفتیش، اذیت، اور رہائی کی پرامید جدوجہد
🔹 پاکستان کی صحافتی دنیا کا ردعمل اور احتجاج

یہ کتاب صرف ایک شخص کی قید کا احوال نہیں، بلکہ **صحافت، حق گوئی، اور انسانیت کی قیمت** کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہے۔

📖 *"ڈیورنڈ لائن کا قیدی"* — وہ پڑھیے، جو سننے نہیں دیا جاتا۔

\ #ڈیورنڈ\_لائن\_کا\_قیدی #فیض\_اللہ\_خان #صحافت #افغانستان @@ #سچ\_کی\_قید #اردوکتابیں

کتاب کراچی میں فضلی سنز اور ویلکم بک پورٹ پر بھی دستیاب ہے ۔
آج ہی طلب کیجیئے

05/05/2025
*لفظ تماشا* '' زیک بکس '' کی نئی پیش کش ہے۔ ساڑھے چار سو صفحات کی یہ کتاب لفظ اور معنی کے باہمی تعلق کی گویا دیومالائی د...
01/05/2025

*لفظ تماشا* '' زیک بکس '' کی نئی پیش کش ہے۔ ساڑھے چار سو صفحات کی یہ کتاب لفظ اور معنی کے باہمی تعلق کی گویا دیومالائی داستان ہے ۔ کتاب ہٰذا کا موضوع الفاظ کا تنوع، زماں ومکاں کے اعتبار سے ان میں املا اور معنی کا تغیر و تبدل، استعمال اور ان کا دلچسپ و تحیر آمیز سفر ہے۔ '' لفظ تماشا '' الفاظ کے تنوع، ارتقا اور استعمال کی اسی حیرت انگیز سفر کی داستان ہے، جہاں الفاظ کا روپ زماں و مکاں کے ساتھ بدلتا اپنی چھب دکھلاتا ہے اور ہر عہد انھیں نئی روح عطا کرتا ہے۔ اگر آپ الفاظ کی تشکیل کے پیچھے پوشیدہ کہانیوں کے متلاشی ہیں! اگر زبان کا حسن، اس کا ارتقا اور اس کی نزاکتیں آپ کو مسحور کرتی ہیں! اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے وقت، تہذیب اور مقام الفاظ کو نیا پیرہن عطا کرتے ہیں! تو یہ کتاب آپ کے ذوقِ مطالعہ کی کماحقہ تسکین کا باعث ہوگی۔
یہ کتاب ایک متجسس محقق اور زبان شناس کی محنت کا مظہر ہے، جو الفاظ کی تہ میں اتر کر ان کے بدلتے رنگوں کو صفحہ قرطاس پر منتقل کر دیتا ہے۔ کتاب کے مصنف عبدالخالق بٹ نہ صرف ایک کہنہ مشق صحافی ہیں بل کہ لسانیات، تاریخ اور اقبالیات کے میدان کے شناور بھی ہیں۔ خصوصاً مطالعۂ اقبال ان کا خصوصی دل چسپی کا میدان ہے۔ مجھے یقین واثق ہے کہ ان کی نو تصنیف شدہ کتاب “لفظ تماشا” ان کے تعارف اور شہرت کے نئے در وا کر دے گی۔ یہ کتاب اردو زبان و ادب میں یقیناً ایک وقیع اضافہ ثابت ہو گی۔ اردو کے دو نام ور مصنفین جناب انور مسعود اور جناب پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل کی آرا اس پر صاد ہیں۔


کتاب خریدنے کے لیے واٹس ایپ نمبر 03008224645 / 03018224645 پر رابطہ کیجیئے

محمود عالم صدیقی صاحب کا تبصرہ برائے کتاب " لفظ تماشا"
22/04/2025

محمود عالم صدیقی صاحب کا تبصرہ برائے کتاب " لفظ تماشا"

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 18:00
Tuesday 11:00 - 18:00
Wednesday 11:00 - 18:00
Thursday 11:00 - 18:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

+923008224645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAKBooks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAKBooks:

Share

Category