10/04/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل ایمان کو عید الفطر مبارک ۔
الله پاک آپ سب کے روزے عبادات،اور دعائیں اپنے بارگاہ میں قبول و منظور و مقبول فرمائیں۔۔
اور آپ سب کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائیں ۔ آمین۔۔
M. Usman Anwar