26/11/2022
اس خاتون میں کوئی صلاحیت نہیں ہے
اس نے کچھ ایجاد نہیں کیا یہ کوئی پاکستان کے لیے ںاعث فخر نہیں ہے صرف ایک واحیات ڈانس کیا اور مارننگ شو میں بلاکر اسے آئیڈیل دکھایا جارہا ہے۔
کیا یہ ملک صرف لچے لفنگوں کے لیے رہ گیا ہے کہ صرف بونگی ماریں اور مشہور ہو جائیں،
باصلاحیت، تعلیم یافتہ اور باعزت لوگوں کا اس ملک میں کوئی کام نہیں!