08/04/2024
الحمداللہ،
ہر سال کی طرح اس سال بھی جذبہِ خدمت ویلفئیر کی جانب سے دعوتِ افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ پاک ہم سب کی محنت اور کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
ہماری پوری ٹیم کو اسی طرح انسانیت کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین