M.S.Y Lawn Collection

  • Home
  • M.S.Y Lawn Collection

M.S.Y Lawn Collection M.S.Y LAWN COLLECTIONS IS BASED ON MIDDLE CLASS FAMILIES. GOOD QUALITY BETTER PRICE. MONEY BACK GURANTTY WITHIN 24 HOURS.

17/03/2024

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺪﻋﻮ ﻓﺮﻣﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﻮﺵ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ- ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺣﺴﺐ ﻋﺎﺩﺕ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ- ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ 80 ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺗﮭﺎ- ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ" ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ- ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ... ﻣﺮﺣﺒﺎ، ﻣﺮﺣﺒﺎ "ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺭﮐﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﮬﻼﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: "ﭼﻠﯿﮟ ﺟﯽ بسم اللہ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ"
ﻭﮦ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﻮﻻ: "ﻣﯿﮟ بسم ﺍللہ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﻮﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﻮﺳﯽ ﮨﻮﮞ-" ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ﻣَﯿﮟ ﻣﺠﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ-
ﻭﮦ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﮍﺑﮍﺍﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ- ﺍﺩﮬﺮ ﭘﻠﮏ ﺟﮭﭙﮑﺘﮯ ﮨﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ ﮐﮧ ﺍللہ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ کہ
"ﺍﮮ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ علیہ السلام...! ﻣﻨﮑﺮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ 80 ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ اﺱ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮐﺎ........."
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﯾﮧ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻣﺠﻮﺳﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩﻭﮌﮮ- ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﯽ ﺩﻭﺭ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ- ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ۔۔۔ﺍﮮ ﺍللہ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ، ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻞ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍللہ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮈﺍﻧﭧ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ-
ﻣﺠﻮﺳﯽ ﺑﻮﻻ کہ ﮐﻮﻥ ﺍللہ...؟
ﺁﭖ علیہ السلام ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: "ﻭﮦ ﺫﺍﺕ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ، ﺍللہ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﺎﻻ، ﺍللہ ﻭﮦ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﺭﺯﻕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ- اللہ ﻭﮦ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ-"
ﻣﺠﻮﺳﯽ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: "ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﮯ، ﺍﮮ ﺍللہ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ...! ﺗﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺍﺧﻼﻕ ﺑﮩﺖ ﺍﻋﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻈﯿﻢ ﮨﮯ- ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺑﺎﻻ ﻭ ﺑﺮﺗﺮ ﺭﺏ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔" (ﻗﺼﺺ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ)
Copied

11/03/2024

‏" *یہ کوئی بدترین رمضان نہیں جو اُمت پر گزر رہا ہے، بلکہ یہ بدترین مسلم قوم ہے جس پر رمضان گزر رہا ہے*!!
*2 ارب مسلمان ہیں مگر وہ غزہ کی پٹی کے لیے دعا کے سوا کچھ نہیں کرسکتے*...
*پتہ نہیں کیسے اللہ تعالی ان کی دعا، نماز، روزہ و تراویح قبول فرمائیں گے جبکہ غزہ کے مسلمان بھوکے ہیں*؟ "...😭

28/02/2024

‏السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ دنیا کی زندگی تھوڑی دی اور اس امتحان کے بعد انعام میں جنت رکھ دی جو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہے۔ اس چھوٹی سی امتحان بھری زندگی گزارنے کو گیس پیپر قرآن پاک کی شکل میں دیا کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم جنت کے مکین ہوں

09/02/2024

افسردہ ضرور ہیں،پریشان ضرور ہیں لیکن مایوس نہیں ہیں۔الحمدللہ ہم حق اور سچ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔

06/02/2024

‏وقت ایسا چل رہا ہے کہ تمام اچھی باتیں، فون گیلری اور اسٹیٹس پر موجود ہیں مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں۔

02/02/2024

‏*آئیے دوائیوں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟*

اسلامک میڈیکل سائنس

قران شریف بتاتا ھے

انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔

انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں

مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ

انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:

1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ

(الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔

اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔

اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.

2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ
(الانبياء آیت 30)

ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔

طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔

مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔

یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔

3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱

(النباء آیت 10-11)

ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔

ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔

یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا!!!!

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعاوں میں یاد رکھئے گا

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

01/02/2024

‏باپ بیٹی ہر جلسے میں روتے تو ایسے ہیں جیسے انہوں نے ہمارے نہیں بلکہ ہم نے ان کے پیسے کھا لیے ہیں😂😂😂🤔

30/01/2024

‏السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شکر ہے مالک ایک اور صبح دی تو نے ہمیں نیکی کی توفیق کے ساتھ گناہوں سے بچنے کو۔توبہ کرنے کے لئے ۔ بے شک تو بڑا غفور الرحیم ہے۔

30/01/2024

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر 2022 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یه ھے که
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو .

14/08/2022

Address


Telephone

+923333036085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.S.Y Lawn Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share