Sab Organics

Sab Organics we provide organic and finest quality fresh food at the best competent prices that you won't find an

الحمداللہ ، سب اورگینک سے شہد لینے کے بعد آپ کو شہد ختم ہونے تک پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبویﷺ کے مطابق مکمل رقم واپس...
28/02/2021

الحمداللہ ، سب اورگینک سے شہد لینے کے بعد آپ کو شہد ختم ہونے تک پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبویﷺ کے مطابق مکمل رقم واپسی کی ضمانت دی جاتی ہے :)

السلام علیکماب مارکیٹ کے اُبلے ہوئے شہد اور ملاوٹ والے برانڈز کے شہد سے پائیں نجات اور حاصل کریں Sab organics کا سو فیصد...
29/01/2021

السلام علیکم
اب مارکیٹ کے اُبلے ہوئے شہد اور ملاوٹ والے برانڈز کے شہد سے پائیں نجات اور حاصل کریں Sab organics کا سو فیصد خالص Eucalyptus کا شہد. انتہائی کم قیمت میں آپ کے گھر تک.
ایوکلیپٹس کا شہد سانس کے مسائل، گردے، پیشاب کی نالی یا ہر قسم کےزخم کے لیے بہترین.

سنت رسول اللہﷺ کے مطابق شہد کی ضمانت. کوئی بھی خرابی ملی تو اپنا ہدیہ واپس لیں.
مزید تفصیلات کے لیے انباکس میسج کریں.

ٹرائل بیس پراورنج اور مکس فروٹ کا جام (Jam) شہد میں بنایا ہے.. بہترین ذائقہ کے ساتھ. اگر کوئی ٹرائی کرنا چاہتا ہے تو ہدی...
23/01/2021

ٹرائل بیس پراورنج اور مکس فروٹ کا جام (Jam) شہد میں بنایا ہے.. بہترین ذائقہ کے ساتھ. اگر کوئی ٹرائی کرنا چاہتا ہے تو ہدیہ 690 روپے 450 گرام ڈیلیوری چارجز سمیت ہے.
مزید تفصیلات کے لیے انباکس رابطہ کریں.

چھوٹی مکھی سے حاصل کردہ خالص اور ملاوٹ سے پاک جنگلی بیری کا شہد حاصل کرنے کے لئے ابھی رجوع کریں ، سنت رسولؐ کے مطابق میں...
16/01/2021

چھوٹی مکھی سے حاصل کردہ خالص اور ملاوٹ سے پاک جنگلی بیری کا شہد حاصل کرنے کے لئے ابھی رجوع کریں ، سنت رسولؐ کے مطابق میں ضامن ہوں شہد کا. آخری قطرے تک کوئی بھی خرابی ملی تو بنا کسی بحث و تکرار کے پورا ہدیہ واپس ہوگا.
اگر آپ خواہش مند ہیں تو انباکس میں آرڈر دے سکتے ہیں.
منجانب
سید فہد علی
آغاز اسکول والا
Sidr or Ber honey

اس شہد کو شہد کا بادشاہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا.

یہ شہد جلد اور بالوں کو تقویت دیتا ہے. چہرے پر لگانے سے چہرے کو ملائم رکھے. اگر بالوں کی جڑوں میں لگایا جائے تو جڑیں مضبوط ہوتی ہیں.

زخم کے اوپر لگانے سے زخم جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں.

اس شہد میں Antifungal خصوصیت بھی ہے جس کے استعمال سے فنجائی کے بیماریوں کو ختم کیا جا سکتا ہے.
اس شہد کے استعمال سے معدے کا درد، بد ہضمی اور قبض ختم ہو جاتا ہے.

اس شہد کے استعمال سے جگر کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے.

یہ شہد آنکھوں کے مسائل میں بھی مفید ہے.
اس شہد سے قوت مدافعت مزید بڑھتی ہے اور یوں بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے.

چھوٹی مکھی سے حاصل کردہ مکس پھولوں کا خالص اور ملاوٹ سے پاک شہد دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے اپنا نام ، فون نمبر اور گھر کا پ...
29/12/2020

چھوٹی مکھی سے حاصل کردہ مکس پھولوں کا خالص اور ملاوٹ سے پاک شہد دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے اپنا نام ، فون نمبر اور گھر کا پتہ فراہم کرکے ہم کو اپنی خدمت کا موقع دے کر دیکھیں

Stay tuned for exciting offers
19/12/2020

Stay tuned for exciting offers

Address

L508 Haji Limo Goth Gulshan-e-iqbal Block 3 Karachi
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share