Islah e Ummat

Islah e Ummat اسلام اور تاریخ پہ تحقیق اور اصلاحِ اُمت

لیہ میں دفاع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے اہلسنت و الجماعت اور اہلحدیث مسالک کی مشترکہ ریلی
03/11/2022

لیہ میں دفاع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے اہلسنت و الجماعت اور اہلحدیث مسالک کی مشترکہ ریلی

03/11/2022

ایمل ولی خان کا مدارس کے بارے بیان قابلِ مذمت ہے۔مدارس کو دہشت گردی کے کارخانے کہنا مفلوج ذہن کی عکاسی ہے۔حیرت کا مقام ہے کہ یہ خود کو باچا خانؒ اور ولی خانؒ کا وارث کیسے کہتا ہے؟ایمل ولی اپنے آقاووں کو خوش کرنے کے لئے کوئی اور طریقہ آزمائے۔مدارس امن کے گہوارے ہیں۔

#مدارس #ربانی

 #صحابہؓ_معیارِ_حق  #ربانی  #اصلاحِ_اُمت
03/11/2022

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

03/11/2022

نُور چشمِ مصطفیٰﷺ ہیں فاطمہؓ
اہلیہ ِٕ مرتضیٰؓ ہیں فاطمہؓ

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

03/11/2022

آپ کا اور میرا انتخاب غلط ہوسکتا ہے لیکن اللہ کا انتخاب کبھی غلط نہیں ہو سکتا اور صحابہؓ میرے اللہ کا انتخاب ہیں۔

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

03/11/2022

اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے کہ (اپنی) مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو تو کشادہ ہو جایا کرو اللہ تمہیں کشادگی عطا فرمائے گا اور جب کہا جائے کھڑے ہو جاؤ تو تم کھڑے ہوجایا کرو، اللہ اُن لوگوں کے درجات بلند فرما دے گا جو تم میں سے ایمان لائے اور جنہیں علم سے نوازا گیا، اور اللہ اُن کاموں سے جو تم کرتے ہو خوب آگاہ ہے

(سورۃ الْمُجَادَلَة، 58 : 11)

امام ابو الحسن المیمونی رحمه الله کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمه الله  کو فرماتے سنا:مَا لَهُم ولمعاوية؟ أسأَ...
02/11/2022

امام ابو الحسن المیمونی رحمه الله کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمه الله کو فرماتے سنا:

مَا لَهُم ولمعاوية؟ أسأَل الله الْعَافِيَة.

وَقَالَ لي: يَا أَبَا الْحسن؟ إِذا رَأَيْت أحدا يذكر أَصْحَاب رَسُول الله - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم َ - بِسوء فاتهمه عَلَى الْإِسْلَام.

”لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ معاویہؓ کی برائی کرتے ہیں، ہم اللہ سے عافیت کے طلب گار ہیں۔“

پھر مجھ سے کہا: ”اے ابو الحسن! جب تم کسی آدمی کو اصحاب رسول ﷺ کی بُرائی کرتا دیکھو تو اسلام کے بارے میں اسے متّہم قرار دو“

(الحجة في بيان المحجة وشرح عقيدة أهل السنة، 427/2، رقم: 831، قال المحققه: صحيح، مناقب الإمام أحمد لابن الجوزي ص 209 ، الصارم المسلول (1058/3)، وأوله عند الخلال (432/2) بسند صحيح)

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

 #ربانی  #اصلاحِ_اُمت
02/11/2022

#ربانی #اصلاحِ_اُمت

محمد بن عبد العزیز التیمیؒ نے کوفہ سے ہجرت کی اور فرمایا:”میں ایسی بستی  میں نہیں رہتا جہاں اصحابِ نبی ﷺ کی توہین کی جات...
02/11/2022

محمد بن عبد العزیز التیمیؒ نے کوفہ سے ہجرت کی اور فرمایا:

”میں ایسی بستی میں نہیں رہتا جہاں اصحابِ نبی ﷺ کی توہین کی جاتی ہو۔“

(تاريخ ابن معين رواية الدارمي 814)

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

امام ابورجاء قتیبہ بن سعید رحمه الله (المتوفی 240ھ) فرماتے ہیں:’’الكف عن مساوئ أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، ولا يذكر أ...
02/11/2022

امام ابورجاء قتیبہ بن سعید رحمه الله (المتوفی 240ھ) فرماتے ہیں:

’’الكف عن مساوئ أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، ولا يذكر أحد منهم بسوء،ولا ينتقص أحد منهم’’

’’صحابہؓ کی خطاؤں پر زبان بند رکھی جائے،کسی کی برائی اور تنقیص نہ کی جائے۔‘‘

(شعار أصحاب الحديث لأبي أحمد الحاكم، ص:35، رقم:18، وقال الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظه الله: وسندہ صحیح)

#صحابہؓ_معیارِ_حق #ربانی #اصلاحِ_اُمت

02/11/2022

‏قُلْ أَنزَلَهُ الَّذِي يَعْلَمُ السِّرَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا

فرما دیجئے: اِس (قرآن) کو اُس (اللہ) نے نازل فرمایا ہے جو آسمانوں اور زمین میں (موجود) تمام رازوں کو جانتا ہے، بیشک وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے۔

(سورۃ الْفُرْقَان، 25 : 6)

01/11/2022

امامِ اہلسنت کانفرنس خیر پور سندھ کی جھلکیاں

Address

Jhang
Jhang Sadar

Telephone

+923006289429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah e Ummat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share