26/09/2020
سڑک یاموٹر وے پر اگر کوئی آپ کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر انڈا دے مارے آپ نے نہ تو وائپر چلانا ہے اور نہ پانی مارنا ہے کیونکہ انڈا پانی مکس ہو کر مکمل طور پر ونڈ اسکرین کو اس قدر گندا کر دے گا کہ کچھ نظر نہیں آئے گا اور آپ کو مجبوراً گاڑی روکنا پڑے گی اور آپ لٹ سکتے ہیں احتیاط لازم