SkillBridge Academy

SkillBridge Academy SkillBridge Academy – Your gateway to growth. Gain real-world skills and bridge the gap between knowledge and success. 🚀

Learn SEO, Bloging, Forex, Stocks, Crypto, Digital Marketing, Writing & Time Management with expert-led, practical online courses.

🚀 45 Days Advance SEO Course (Online)اپنی ویب سائٹ کو گوگل کے پہلے صفحے پر لائیں!کیا آپ چاہتے ہیں کہ: ✔ آپ کی ویب سائٹ ی...
16/02/2026

🚀 45 Days Advance SEO Course (Online)

اپنی ویب سائٹ کو گوگل کے پہلے صفحے پر لائیں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ: ✔ آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ Google میں Rank کرے؟
✔ فری آرگینک ٹریفک آئے۔

✔ Fiverr / Freelancing میں SEO سروس دے کر کمائیں؟
✔ اپنی بزنس سیلز بڑھائیں؟
🎯 اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

✅ Complete On-Page SEO
✅ Advance Off-Page SEO
✅ Technical SEO
✅ Keyword Research Mastery
✅ Google Search Console & Analytics
✅ Blogspot & WordPress SEO
✅ Backlink Strategy (Safe & Powerful)
✅ Real Projects + Live Practice
💻 100% Online Classes
📜 Certificate on Completion
🎥 Recorded + Live Sessions
📞 Lifetime Support / Suport Till Start Earning
🔥 Limited Seats – ابھی رجسٹر کریں!

📩 کمنٹ میں Yes لکھیں یا اپنا وٹسپ نمبر میسج کریں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔

30/08/2025

Clik Link & Follow Whatsapp Chanal

0308 3387689

توجہ فرمائیں ! موبائل آپ کو ناکارہ کر دے گا۔ کیا آپ فیسبک سکرولنگ facebool scorlling کرتے ہیں ‘ تو کرتے ہی چلے جاتے ہیں ...
29/08/2025

توجہ فرمائیں !

موبائل آپ کو ناکارہ کر دے گا۔

کیا آپ فیسبک سکرولنگ facebool scorlling کرتے ہیں ‘ تو کرتے ہی چلے جاتے ہیں ؟

ہاں / نہیں ــــ

ریلز Reels دیکھنا شروع کریں تو ہر اگلی ریل Reel آپکا اگلا منٹ اور پھر یہ پے در پے ریلز Reels آپکے گھنٹے کھا جاتی ہیں۔ ؟

ہاں / نہیں۔

وٹسپ سٹیٹس Whatsapp Status دیکھتے ہیں تو دیکھتے ہی رہتے ہیں ؟

ہاں / نہیں

وٹسپ گروپس Whatsapp Groups میں ٹنا ٹن میسجز Masages سننے ‘ دیکھنے میں آپ کے گھنٹے لگ جاتے ہیں ؟

ہاں / نہیں

دیگر سوشل میڈیا ایپس Social Media Apps ‘ ٹک ٹاک Tik Tok ‘ یو ٹٹیوب Youtube ‘ ایکس X وغیرہ پر بھی آپ کا وقت خواہ مخواہ ضائع ہوتا ہے ؟

ہاں / نہیں ــــ

اگر ہاں تو کیوں ؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ؟

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ سوشل میڈیا ایپس Social Media Apps آپکا قیمتی وقت کھا جاتی ہیں ‘ آپ کو فائدے کے بجائے صحت اور وقت کا نقصان دیتی ہیں ۔

اسکے باوجود آپ ان سے جان نہیں چھڑانا چاہتے تو ایسا نہ کریں ____'

آپ اپنے اسی موبائل Mobile اور انہی سوشل ایپس Social Apps کا مثبت اور مفید استعمال سیکھ لیں ‘ یعنی سکلز Skills سیکھیں ـــــ جب سیکھ لیں گے تو یہ ایپس Apps آپ کو مالی فائدہ دینے لگیں گی۔

سکلز Skills سیکھیں ـــــ وقت برباد نہ کریں ۔
موبائل Mobile سے فائدہ لیں ــــــ اسے نقصان کا سبب نہ بننے دیں ۔

لیکن کیسے ؟

۔ SkillBridge Academy نے ماہرین کی نگرانی میں آنلائن سٹاکس ٹریڈنگ کورس Stocks Trading Course لانچ Launch کیا ہے ‘ جو کورس Course آپ کو اس قابل بنائے گا کہ آپ گھر بیٹھے ‘ اپنے موبائل Mobile سے سٹاک مارکیٹ Stocks Market میں تریڈنگ Trading کر کے اپنی آمدنی میں شاندار اضافہ کر سکیں گے۔

کورس کے احتتام پر SkillBridge Academy کی طرف سے سرٹیفیکٹ Certificate دیا جائے گاــــ فائنل ٹیسٹ Final Test میں پہلی پوزیشن 1st Posissionلینے والے کو شاندار انعام بھی دیا جائے گا۔

کورس Course سے متعلق مزید تفصیلات اور رہنمائی کے لئے وٹسپ پر میسج کریں یا ہمارے گروپ کو جوائن کر لیں۔

گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/GKTKnCuKenrHG8IsdVIZeS?mode=ems_copy_c

ہمارے ساتھ جُڑے رہنے کے لئے ہمارے Whtsapp Chanal کو Follow کر لیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbBh46SEquiG5czKjl0F

ہمارے Youtube Chanal کو سبسکرائب کر لیں۔

https://www.youtube.com/

شکریہ

پیر کامل” عمیرہ احمد کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول شمار کیا جاتا ہے۔ اس ناول کا انگریزی ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے جس ...
24/06/2020

پیر کامل” عمیرہ احمد کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ناول شمار کیا جاتا ہے۔ اس ناول کا انگریزی ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے جس کا نام ”The Perfect Mentor ”ہے۔ یہ ناول ایک لڑکی ”امامہ” کے گرد گھومتا ہے جو عقیدہ کے اعتبار سے احمد ی ہوتی ہے۔ اس کی چند سہیلیا ں اُس کے غلط عقیدہ کے سبب اس سے زیادہ میل ملاپ سے گریز کرتی ہیں۔ سکول اور کالج میں عقیدہ پر بحث کی وجہ سے امامہ اپنے عقیدہ کی تحقیق کرتی ہے۔ وہ چند مسلمان علماء کی تفاسیراور دیگر کتب پڑھتی ہے جس پر اسے اپنا عقیدہ غلط معلوم ہوتا ہے۔ پھر وہ احمدی عقیدہ چھوڑ دیتی ہے اور سنی اسلام قبول کر لیتی ہے۔ پھر اسے ایک لڑکے جلال انصر سے محبت وہ جاتی ہےجو بہت اچھی نعت پڑھتا ہے۔ جلال انصر امامہ سے بوجوہ شادی نہیں کرتا۔ امامہ اپنا عقیدہ بچانے کے لیے گھر سے بھاگ جاتی ہے اوراس سلسلہ میں اس کا ہمسایہ سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے۔ بعد ازاں سالار سکندر کو امامہ سے محبت ہو جاتی ہے اور اس سے شادی ہو جاتی ہہے۔

گھر بیٹھے اس ناول کو منگوانے کے لئے رابطہ کیجئے 03083387689

"تعمیر" جیسا مثبت لفظ خشک تاثر دینے لگتا ہے جیسے ہی کنسٹرکشن کے معنوں میں استعمال ہو۔ سبب اس شعبے میں موجود دھوکہ دہی کے...
22/06/2020

"تعمیر" جیسا مثبت لفظ خشک تاثر دینے لگتا ہے جیسے ہی کنسٹرکشن کے معنوں میں استعمال ہو۔ سبب اس شعبے میں موجود دھوکہ دہی کے انداز ہیں جو زندگی میں ایک دفعہ گھر بنانے والے کے لیے سوہانِ روح ثابت ہوا کرتے ہیں۔

بشارت حمید بھائی بھی اس شعبے سے منسلک ہیں۔ ساتھ ساتھ معاشرے کی تعمیر کا بیڑہ بھی سنبھالے ہیں۔ ان دو کا امتزاج ہوا تو "تعمیر مسکن" جیسا خوبصورت نام تشکیل پایا۔ یہ کتاب گویا زنبیل ہے جو تعمیر کے خشک، صبر آزما کام اور دھوکہ دہی سے بھرپور شعبے میں بہت معاونت فراہم کرسکتی ہے۔ کیسے اپنا مال، اپنے اعصاب بچا کر اپنا آشیانہ، اپنا مسکن تعمیر کرنا ہے۔

اس پر طرہ یہ کہ ساتھ ساتھ مصنف کی لکھنے کی صلاحیت، تحریر میں ادب کی چاشنی اور روانی بھی فراہم کررہی ہے جو قاری کو بوریت کے احساس سے محفوظ رکھتی ہے۔

ضرور پڑھیے اور کچھ بھی تعمیر کرنے سے پہلے ضرور بالضرور پڑھیے۔

کتاب منگوانے کے رابطہ کیجئے
03083387689

دولت کیا ہے؟معاشرے میں دولت کے متعلق بہت سے تصورات پائے جاتے ہیں۔ایک کاروباری شخص دولت کو کس نظر سے دیکھتا ہے اور ایک نو...
21/06/2020

دولت کیا ہے؟
معاشرے میں دولت کے متعلق بہت سے تصورات پائے جاتے ہیں۔
ایک کاروباری شخص دولت کو کس نظر سے دیکھتا ہے اور ایک نوکری کرنے والا دولت کے بارے میں کیا فلسفہ رکھتا ہے؟؟
اس کتاب میں دونوں کا موازنہ انتہائی دلچسپ انداز میں کیا گیا ہے۔
یہ کتاب پڑھنے کے بعد آپ کی سوچ میں اگر تبدیلی واقع ہونا سو فیصد یقینی بات ہے۔اسی لئے اس نے لاکھوں زندگیوں میں تبدیلی لا کر best selling book کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ کتاب انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں موجود ہے۔
گھر بیٹھے اس کتاب کو حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
03083387689

قاسم علی شاہ صاحب موٹیویشن اور سیلف ہیلپ کے میدان میں پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔اللہ تعالی نے آپ کو پر تاثیر لب ...
21/06/2020

قاسم علی شاہ صاحب موٹیویشن اور سیلف ہیلپ کے میدان میں پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔اللہ تعالی نے آپ کو پر تاثیر لب ولہجہ دیا ہے۔آپ کی باتیں دوسروں کے دل میں بس جاتی ہیں۔
قاسم علی شاہ نے نوجوانوں کو بہتر زندگی گزارنے اور زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا حل بتانے کے لئے بہت سی کتب لکھیں اور سینکڑوں لیکچرز بھی دئیے ہیں۔

اپنی تلاش اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جس میں ایک انسان اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو پہچان کر زندگی میں عمل میں لاکر ایک کامیاب انسان بن سکتا ہے۔

اس کتاب میں ایک بہترین راز جو چھپا ہوا ہے وہ یہ ہے کہ انسان کے اندر چھپی ہوئی ذہانتوں کی ایک نہیں بلکہ 9 قسمیں ہیں اور ان میں سے پانج ذہانتیں بہت غالب ہوتی ہیں۔یعنی کوئی انسان بھی نالائق نہیں ہوتا وہ اگر ایک شعبے میں ناکام ہے تو دوسرے کئی شعبوں میں کامیاب ہو سکتا ہے۔

ہمارے ghar کتاب online پر یہ کتاب موجود ہے آپ ابھی آرڈر کرسکتے ہیں
اگر آپ کتاب منگوانا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03083387689

آپ اردو پڑھ سکتے ہیں اور آپ نے ابھی تک  "شہاب نامہ نہیں" پڑھی تو میرے خیال میں آپ بدنصیب انسان ہیں۔قدرت اللہ شہاب پاکستا...
20/06/2020

آپ اردو پڑھ سکتے ہیں اور آپ نے ابھی تک "شہاب نامہ نہیں" پڑھی تو میرے خیال میں آپ بدنصیب انسان ہیں۔

قدرت اللہ شہاب پاکستان کے مایہ ناز بیروکریٹ تھے جنہوں نے پاکستان بننے سے پہلے سول سروسز جائن کی اور پاکستان بننے کے بعد کلیدی عہدوں پر کام کیا۔

یہ کتاب ان کی آپ بیتی ہے جس میں ان کے بچپن سے لے کر موت تک تمام واقعات خود قدرت اللہ شہاب نے کمال طریقے سے موتیوں کی طرح پرو دئیے ہیں۔

قاری اس کتاب کو اگر پڑھنا شروع کردے تو وہ ختم کرنے کے بغیر نہیں چھوڑے گا اس کتاب کے اندر واقعات کو اتنے سحر انگیز طریقے سے بیان کیا گیا ہے کہ قاری کبھی ہنسنے لگتا ہے اور کبھی رونے لگتا ہے۔

آج کل کورونا وائرس کی وجہ سے معاملات زندگی مفلوج ہیں ایسے میں اس کتاب کے ساتھ وقت گزار کر آپ اپنی زندگی میں بہت سے تجربات شامل کرسکتے ہیں۔

اگر آپ اس کتاب کو گھر بیٹھے منگوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجئے
03083387689

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری اسلامی دنیا کی ایک عظیم شخصیت ہیں جن کے علمی کارناموں کی پوری دنیا معترف ہے۔آپ کی تصانیف ک...
20/06/2020

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری اسلامی دنیا کی ایک عظیم شخصیت ہیں جن کے علمی کارناموں کی پوری دنیا معترف ہے۔آپ کی تصانیف کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔آپ کی دو عظیم تصانیف لاثانی ہیں۔
1-سیرت الرسول کے عنوان سے اردو میں سیرت پر سب سے بڑی کتاب جو لگ بھگ 14 جلدوں پر مشتمل ہے
2-قرآنی انسائیکلوپیڈیا جو حال ہی میں شائع ہوا ہے قرآن مجید کے مضامین اور موضوعات کی شاندار ترتیب ہے

اس کے علاوہ ہمارے پاس تمام دینی اور عصری علوم پر تمام کتب مناسب قیمت پر دستیاب ہیں جنہیں آپ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔
کتب کی معلومات اور آرڈر کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03083387689

19/06/2020

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Tuesday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Friday 16:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923083387689

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkillBridge Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share