Al Farid Collections

  • Home
  • Al Farid Collections

Al Farid Collections Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Farid Collections, Shopping Service, .

13/09/2023

❤️🌺

10/09/2023

اک سلسلہ ہے زندگی 🥀🌺

30/03/2023

کتنی بلندیوں پہ ہے ایوانِ فاطمہؓ ❤️
روح الامیں ہے صورت دربانِ فاطمہؓ ❤️

کیسے کروں تمیز حسنؓ اور حسینؓ میں 🌺
اِک روح فاطمہ ہے تو اک جانِ فاطمہؓ 🌺

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ و رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُهُ رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ 🌙💚 دُعا ھے کہ اﷲ سُبْحَانَهُ وَ تَعَالیٰ ...
22/03/2023

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ و رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ 🌙💚
دُعا ھے کہ اﷲ سُبْحَانَهُ وَ تَعَالیٰ آپ کو، آپ کے اہلِ خانہ کو اور آپ سے وابَستہ تمام رشتوں کو کامِل صحت اور تندرستی کے ساتھ رَمَضَانُ الْمُبَارَکْ کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عَطا فرمائیں 🌺
آمین ثمہ آمین ♥️

رمضان کے پہلے عشرے کی دُعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ 🌺

13/11/2022

عزتاں رکھیں مولا گوانڈیاں دا واوا ای شغل لا بیٹھے آں 🤭🤪😉


دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت لالہ و گل سے کلام پید...
09/11/2022

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر

اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں
سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر

میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر
مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر

مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

علامہ محمد اقبال 🌺
٩ نومبر ١٨٧٧ - ٢١ اپریل ١٩٣٨

مسجد نبوی ﷺ کا دیدار 🌺سبحان اللہ ❤️ﷺ 🌺
07/10/2022

مسجد نبوی ﷺ کا دیدار 🌺

سبحان اللہ ❤️
ﷺ 🌺

Virtual tour in the Prophet's Mosque

عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🌺نثار تیریﷺ چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول 🌸سوائ...
27/09/2022

عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو 🌺

نثار تیریﷺ چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول 🌸
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 🌸

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ نُّوْرِ الْاَنْوَارِ وَ سِرِّ الْاَسْرَارِ وَ سَیِّدِ الْاَبْرَارَ ♥️

فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی
یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللّٰهُ ﷺ ♥️

فنا کی رھگُذر پہ منزلِ بقا حسینؑ ہے ❤️یہی ہے قصّہ مُختصر، یزید تھا، حسینؑ ہے 🌺
09/08/2022

فنا کی رھگُذر پہ منزلِ بقا حسینؑ ہے ❤️
یہی ہے قصّہ مُختصر، یزید تھا، حسینؑ ہے 🌺

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🌸میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️بیشک 🌺
06/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🌸
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️

بیشک 🌺

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farid Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Farid Collections:

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share