Tooba Fragrance

Tooba Fragrance We provide 100% Original, Long Lasting and non alcoholic Indian Saudi and Franch Fragrance.

✨
12/08/2026

Celebrate 14th August with the elegance of Tooba Fragrance 🇵🇰✨.This Independence Day, make every moment memorable with o...
10/08/2026

Celebrate 14th August with the elegance of Tooba Fragrance 🇵🇰✨.

This Independence Day, make every moment memorable with our premium fragrances. Enjoy 20% OFF on all products and discover scents crafted for a lasting impression.

🛍️ Shop now: www.toobafragrance.com

📧 [email protected]

Premium Quality • Long-Lasting Fragrance • Inspired by Islamic Elegance

06/08/2026

✨ 8.8 GRAND SALE ✨

خوشبو صرف مہک نہیں، بلکہ آپ کی شخصیت کا تعارف ہوتی ہے۔

اسی لیے Tooba Fragrance پیش کر رہا ہے ایک محدود مدت کی شاندار پیشکش!

🎉 تمام پرفیومز اور عطور پر فلیٹ 10% ڈسکاؤنٹ 🎉

چاہے آپ کلاسک عطر کے شوقین ہوں یا جدید پرفیومز کے دلدادہ، اب وقت ہے اپنی پسندیدہ خوشبو بہترین قیمت پر حاصل کرنے کا۔

🌿 اعلیٰ معیار
🌿 دیرپا خوشبو
🌿 پریمیم کلیکشن
🌿 بہترین تحفہ، بہترین انتخاب

⏰ یاد رہے! یہ خصوصی 8.8 سیل آفر صرف 8 اگست رات 12:00 بجے تک ہی دستیاب ہے۔
اس کے بعد تمام مصنوعات اپنی اصل قیمت پر واپس آ جائیں گی۔

📍 آج ہی تشریف لائیں یا ابھی آرڈر بک کروائیں، کیونکہ بہترین خوشبوؤں کے ساتھ بہترین آفر ہمیشہ محدود وقت کے لیے ہوتی ہے۔


خوشبو، جو دیر تک یاد رہے۔

order now

Order now ✨
29/07/2026

Order now ✨



22/07/2026
✨ خوشبو جو شخصیت کو نمایاں کر دے ✨اگر آپ ایسی خوشبو چاہتے ہیں جو وقار، اعتماد اور اسٹائل کی پہچان بن جائے اور جیب پہ بھا...
15/07/2026

✨ خوشبو جو شخصیت کو نمایاں کر دے ✨

اگر آپ ایسی خوشبو چاہتے ہیں جو وقار، اعتماد اور اسٹائل کی پہچان بن جائے اور جیب پہ بھاری بھی نا ہو تو Black Diamond پرفیوم آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

دنیا کے لیجنڈ فٹبال اسٹار David Beckham کے نام سے منسوب یہ خوشبو جسے Tooba fragrance نے Black Diamond کے نام سے تیار کیا ہے صرف ایک پرفیوم نہیں بلکہ ایک اسٹائل اسٹیٹمنٹ ہے۔

اورجنل پرفیوم کی قیمت 8 ہزار سے شروع ہو کر 15 ہزار تک جاتی ہے لیکن وہی خوشبو وہی اسٹائل وہی اندار صرف اور صرف 2500 روپے میں۔۔۔۔

🌿 Fresh Citrus Notes — جو آغاز میں تازگی اور توانائی کا احساس دیتے ہیں
🌸 Aromatic & Spicy Heart — جو شخصیت میں نفاست اور کشش پیدا کرتے ہیں
🌳 Woody & Musky Base — جو دیر تک رہنے والی مردانہ خوشبو کو مکمل کرتے ہیں

یہ وہ خوشبو ہے جو
✔ محفل میں آپ کی موجودگی کو نمایاں کرتی ہے

✔ آپ کے اسٹائل کو مزید پُراثر بناتی ہے

✔ اور لوگوں کو بار بار پوچھنے پر مجبور کر دیتی ہے: یہ خوشبو کون سی ہے؟

🔥 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شخصیت بھی ڈیوڈ بیکھم کے اسٹائل کی طرح یادگار بن جائے تو یہ پرفیوم ضرور آزمائیں۔

📩 ابھی آرڈر کریں اور اپنی خوشبو کو اپنی پہچان بنائیں!

We Provide 100% Original , Long Lasting and Non Alcoholic Perfumes..

WhatsApp
03135253329


13/07/2026

اورجنل عود ہر کسی کے لگانے کا نہیں ہوتا

ہمارے کئی کسٹمر اسکو سونگتے ہی منہ چڑھا لیتے ہیں

کیونکہ انہوں نے صرف اورجنل عود کا نام ہی سن رکھا ہوتا ہے

اورجنل عود تھوڑا سخت اور بھاری محسوس ہوتا ہے
اس میں خالص لکڑی کی خوشبو موجود ہوتی ہے

اسکے نوٹس میں ہلکا سا گلاب کا فلیور بھی شامل ہوتا ہے تاکہ یہ بھلی محسوس ہو

لیکن اپنے اورجنل اور پیورٹی کے لحاظ سے یہ سخت ہوتا ہے۔

اس عود کی خصوصیت یہ ہے کہ اسکو سونگتے ہی آپ فریش ہو جاتے ہیں گویا ایسے لگتا ہے آپ کو بہت ذیادہ تھکاوٹ سے سکون مل گیا ہو

یہ شہد کی طرح گاڑھا ہوتا ہے

اگر آپ اس عود کو لگانے کے عادی بن گئے تو دنیا کی کوئی اور خوشبو آپکو آسانی سے پسند نہیں آئے گی

کیونکہ آپ عود کے ہی شیدائی بن جائیں گے 🥰

قیمت صرف
6ml Rs2300
12ml Rs4000

Tooba Fragrance Provide Non Alcoholic Original Attar and Perfumes

WhatsApp
03135253329

Address

G9 Mrkaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 02:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923135253329

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tooba Fragrance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tooba Fragrance:

Shortcuts

Share