24/06/2024
لطیف آباد یونٹ ۵ میں بھٹائی اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے غلط انجیکشن لگانے کی وجہ سے
۱۷ سال کی بچی اپنی زندگی سے ہاٹ دھو بیٹھی ۔۔
انتظامیہ کا اس پے کوئی ایکشن نہیں ۔
موجودہ گورنمنٹ سے گزارش ہے کے اس پے کوئی ایکشن لیں اس حادثے کی کوئی مذامت کریں۔