25/08/2026
سومی شوز – حافظ آباد
حافظ آباد میں واقع سومی شوز آپ کے لیے لے کر آیا ہے معیاری، آرام دہ اور جدید فیشن کے جوتوں کی شاندار کلیکشن۔ چاہے آپ کو روزمرہ استعمال کے لیے آرام دہ جوتے چاہئیں یا کسی خاص موقع کے لیے اسٹائلش ڈیزائن، سومی شوز پر آپ کو ہر عمر اور ہر سٹائل کے مطابق بہترین ورائٹی مناسب قیمتوں میں ملے گی۔
معیار ہماری پہچان ہے اور گاہکوں کا اعتماد ہمارا سرمایہ۔
آج ہی وزٹ کریں یا اپنے آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔
پروپرائٹر: محمد ابو بکر سومی
📞 رابطہ نمبر: 03205370228
📍 ایڈریس: ستارہ مارکیٹ، دکان نمبر 64، حافظ آباد