Oops.pk

Oops.pk We are selling products on best prices with Cash on Delivery all over the Pakistan

28/06/2024
























28/06/2024

ٹائیٹن نامی سب میرین ؛ جسے بہترین انجینئرز نے ڈیزائن کیا تھا ، اسکی لمبائی جو 20 فٹ تھی اور کئی دھاتوں سے اسکی تیاری عمل میں لائی گئی تھی ؛ تقریبا 3 ہزار میٹر کی گہرائی میں پریشر برداشت نہ کرسکی جسکی وجہ سے یہ فنا ہوگئی اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔
نیچے تصویر میں آپکو ایک باریک سی مچھلی نظر آرہی ہے ، اسکا نام Aphyonidae ہے اور اسکا سائز صرف 10 سینٹی میٹر ہے۔
مگر اس سے بھی ذیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ مچھلی 2000 سے لیکر 6000 میٹر گہرے پانیوں میں ہی رہتی ہے۔
اللہ تعالی نے 10 سینٹی میٹر کے اس جاندار کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ یہ ننھی مخلوق 6000 میٹر گہرے پانی میں گھومتی پھرتی پریشر برداشت کرتی ہے اور اسے کوئی آنچ نہیں آتی۔
مگر دنیا میں کچھ احمق کہتے ہیں کہ یہ دنیا خود بخود بن گئی !

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم !

27/06/2024
26/06/2024

اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں

12/06/2024

Buy Now Tummy Trimmer 20% Discount For First 50 Buyers Order Now
Free Delivery Available All over Pakistan Order Now

09/06/2024

New arrivals

08/06/2024
07/06/2024

دوسروں کا حق کھانے والو!*
*ناپ تول میں کمی اور چیزوں میں ملاوٹ کرنے والو۔۔!!*
*ڈاکٹر کے روپ میں قصائی بننے والو۔۔*
*فحاشی دیکھنے اور پھیلانے والو۔*
*نمازیں چھوڑ کر لاپرواہی سے زندگی گزارنے والو۔۔*
*چغل خوری اور غیبت سے دوسروں کے گھروں کو برباد کرنے والو۔۔*
*یاد رکھو۔۔۔!!!*
*جب دنیا میں اتنے خطرناک سانپ ہے تو قبر میں کیا حال ہوگا*
*ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔*
*کرلے جو کرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔*
*🤲یا الله ہم سب کو نیک اعمال کرنے اورقبر کے عذاب سے بچنے کی توفیق عطا فرما*
*آمین ثم آمین*
*بیشک اللہ سب سے بڑا ہے 🤲🏻*

new stock
07/06/2024

new stock

Address

KHARIAN Gujrat
Gujrat
50091

Telephone

+923472878097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oops.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share