K Sidr Honey & K Tradition Store

K Sidr Honey & K Tradition Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from K Sidr Honey & K Tradition Store, Shopping & retail, Rahwali, Muslim Town, Gujranwala.

✨ Premium K Sidr Honey ✨Pure taste, rich aroma, and trusted quality — straight from nature to your home.Our new K Sidr H...
14/11/2025

✨ Premium K Sidr Honey ✨
Pure taste, rich aroma, and trusted quality — straight from nature to your home.
Our new K Sidr Honey is now available in fresh stock!

Whether it’s for your family, kids, breakfast, or daily health…
One spoon is enough to feel the real purity.

📌 Special Offer Now Live!
📌 Limited stock — order before it’s gone.

Order Now:
📞 WhatsApp: (03349741335)
📦 Delivery Available

24/10/2025

📢 نیا سیزن، نیا شہد! 🍯
ابھی آرڈر کریں اور حاصل کریں خالص بیری کا شہد — بالکل نئے سیزن کا!
اس دفعہ پیداوار کم ہے، تو قیمتیں بڑھنے سے پہلے اپنا آرڈر آج ہی بک کروائیں۔
خالص ذائقہ، قدرتی مٹھاس — صرف مناسب قیمت پر 💛


23/10/2025

K Sidr Honey with full discount

السلام علیکم 🌿امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔آپ کو بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہK Sidr Honey کا سیزن کا نیا بیری کا خالص شہد ...
20/10/2025

السلام علیکم 🌿
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔

آپ کو بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ
K Sidr Honey کا سیزن کا نیا بیری کا خالص شہد پہنچ گیا ہے 🍯

کرک کے پہاڑوں کے مشہور بیری کے پھولوں سے حاصل کیا گیا تازہ شہد
اب دوبارہ دستیاب ہے — وہی خالص ذائقہ اور قدرتی تاثیر کے ساتھ ✨

📦 نیا اسٹاک آ گیا ہے
📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں

16/10/2025

اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے

11/10/2025

Something healthy is coming soon... 💚 Stay tuned for a better you! 💪

08/10/2025

#اسلام #اسلامی

آج 8 اکتوبر ہے ۔ 2005 میں اسی دن پاکستان میں شدید زلزلہ آیا تھا ۔  اس وقت  میں ساتویں جماعت (7th class) میں پڑھتا تھا۔ ا...
08/10/2025

آج 8 اکتوبر ہے ۔ 2005 میں اسی دن پاکستان میں شدید زلزلہ آیا تھا ۔ اس وقت میں ساتویں جماعت (7th class) میں پڑھتا تھا۔ اور ابو کیساتھ اخباردیکھ رہا تھا۔
آپ اس وقت کہاں تھے؟؟؟؟

03/10/2025
بیری شہد 🍯 کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ نیا شہد ایکسپورٹ کوالٹی کے لئے واٹس ایپ ربطہ کرے۔
29/09/2025

بیری شہد 🍯 کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ نیا شہد ایکسپورٹ کوالٹی کے لئے واٹس ایپ ربطہ کرے۔

اچھے دوست انسان کی زندگی بدل دیتے ہیںآج میں ایک خاص شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں – افضل خان خٹک– جنہوں نے بغیر کسی لا...
22/09/2025

اچھے دوست انسان کی زندگی بدل دیتے ہیں
آج میں ایک خاص شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
– افضل خان خٹک–
جنہوں نے بغیر کسی لالچ اور مفاد کے مجھے وہ چیز سکھائی جس نے میرا بزنس بدل کر رکھ دیا۔
کچھ عرصہ پہلے مجھے مشورہ ملا کہ اپنے بزنس کو آن لائن لے کر جاؤ اور گوگل بزنس اکاؤنٹ بناؤ تاکہ زیادہ لوگ آپ تک پہنچ سکیں۔ میں نے جانچنے کے لیے ایک بھائی سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ مجھے یہ اکاؤنٹ روپے لے کر بنا دیں گے۔
لیکن افضل خان خٹک نے نہ صرف مجھے فری میں یہ کام سکھایا بلکہ مجھے حوصلہ بھی دیا کہ میں خود یہ سب سیکھ کر کروں۔ آج الحمد للّٰہ انہی کی رہنمائی اور مشورے کی وجہ سے میرا گوگل بزنس اکاؤنٹ فعال ہے۔ گوگل میپ کے ذریعے ہر مہینے نئے کسٹمرز آتے ہیں، ڈیمانڈز بڑھ رہی ہیں اور میرا بزنس بغیر اضافی اخراجات کے ترقی کر رہا ہے۔ یہ سب افضل خان کی نیک نیتی اور محنت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔

میں دل سے افضل خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بغیر کسی لالچ اور مفاد کے مجھے یہ قیمتی ہنر سکھایا۔ ایسے لوگ آج کے دور میں بہت کم ہیں جو دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

میری سب دوستوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ ایسے ہنر سیکھنے سے نہ گھبرائیں۔ دنیا بدل رہی ہے، اور آن لائن پلیٹ فارمز آپ کے بزنس کے لیے نئے دروازے کھول سکتے ہیں۔
اللہ افضل خان کو صحت، عزت، اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌸
Afzal Khattak

Address

Rahwali, Muslim Town
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K Sidr Honey & K Tradition Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share