BiBi Jaan Collection

BiBi Jaan Collection shopping/retail

Sales flyers of October✨ 🌸🥰
12/10/2023

Sales flyers of October✨ 🌸🥰

*Actual price:959 but Now u can avail this amazing😍 Deodorant just in Rs 669 so hurry up and book your orders🤩*Contact n...
09/10/2023

*Actual price:959 but Now u can avail this amazing😍 Deodorant just in Rs 669 so hurry up and book your orders🤩*

Contact number 03151774769

🍓 *Love Nature Kids Hair & Body Wash Playful Strawberry* 🍓 🍓 ہیئر اینڈ باڈی واش جو خاص طور پر بچوں کی نازک سکن کے لئے تی...
11/09/2023

🍓 *Love Nature Kids Hair & Body Wash Playful Strawberry* 🍓

🍓 ہیئر اینڈ باڈی واش جو خاص طور پر بچوں کی نازک سکن کے لئے تیار کیا گیا ہے....... جس میں موجود آرگینک Strawberry کے ایکسٹریکٹ جو سکن اور ہیئر کو بہت ہی پیار سے Cleanse اور ریفریش کرتے ہیں 🍓

*Quantity: 250 ml*
*Code: 40844*

یہ باڈی واش 3 سے 4 مہینوں تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 🍓

*🌻Eleo Instant Nourishing Hair Oil🌻**🌻یہ luxurious ہئر آئل جس میں شامل ھے ایلیو گولڈن الیگزر اور  Safflower Oil جو چھ پا...
09/09/2023

*🌻Eleo Instant Nourishing Hair Oil🌻*

*🌻یہ luxurious ہئر آئل جس میں شامل ھے ایلیو گولڈن الیگزر اور Safflower Oil جو چھ پاورفل آئلز کا مرکب ھے.*

*🌻یہ ایلیو آئل باریک اور پتلے بالوں کی نشوونما کرتا ھے اور انکو لمبا اور گھنا کرتا ھے نیز بالوں کو Straight بھی کرتا ھے*.

*🌻یہ آئل بالوں کو اندر سے باہر تک ہائیڈریٹ رکھتا ھے اور بالوں کو سلکی اور شائنی بناتا ھے.*

*🌻اس آئل کے ریگولر استعمال سے بالوں کے دو منہ ختم ہوتے ہیں اور بال مظبوط اور healthy ہوتے ہیں.*

*Code #38600*
*Quantity:50ml*
*Price Rs:3299*

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

❤️Milk and honey shampoo❤️یہ پروڈکٹ خاص طور پر روکھے خشک اور کمزور بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے .اس پروڈکٹ میں دودھ اور ...
07/09/2023

❤️Milk and honey shampoo❤️

یہ پروڈکٹ خاص طور پر روکھے خشک اور کمزور بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے .اس پروڈکٹ میں دودھ اور خالص شہد کا استعمال کیا گیا ہے . دودھ چونکہ پروٹین سے بھر پور ہے جوکہ کہ ہمارے بالوں کی اچھی نشوونما اور ان کو مضبوط کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے .پروٹین بالوں کی جڑوں میں جا کر بالوں کو مضبوط اور توانا کرتی ہے اور گروتھ میں مدد دیتی ہے . بالوں کو سیاہ کر کے ان کو خوبصورتی بخشتی ہے . شہد بالوں میں چمک پیدا کر کے ان کو نرم و نازک بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ...

*فائدے. ......*


(1)بالوں کا گرنا کم کرتا ہے.

(2)تین ماہ کے لگار تار استعمال سے بال %99 گرنا بند ہو جاتے ہیں.

(3 )بال لمبے ہو جاتے ہیں.

(4 )بال نرم و ناک اور ملائم ہو جاتے ہیں.

(5 )بال سیاہ اور گھنے ہو جاتے ہیں.

(6 )بال مضبوط اور توانا ہو جاتے ہیں.*LOVE NATURE HAIR SMOOTHIE NOURISHING AVOCADO HAIR MASK*
🥑🥑 ایواکاڈو کے قدرتی اجزاء سے بنا یہ ماسک
▪️ہر قسم کے بالوں کے لئے بہترین غذا
▪️بالوں کو نرم وملائم اور چمکدار بنائے
▪️بالوں کو وٹامن اور نریشمنٹ فراہم کرتاہے
▪️مہکتی ہوئی🥑🥑 AVOCADO خوشبو کے ساتھ
طریقہ استمعال:
شیمپو کرنے کے بعد گیلے بالوں میں جڑ سے سروں تک لگا کے مساج کریں 10 منٹ بعد سادہ پانی سے سر دھو لیں یا
رات کو لگائیں صبح سر دھو لیں۔

03/08/2023

💎_*DIVINE*_💎

🔮 *_Perfumed_Body_Cream_*🔮

•🌀 خشک جلد کو نمی بخشنے کے لیے ایک پرتعیش طریقے سے ہائیڈریٹ کرنے والی پرفیومڈ باڈی کریم، اسے نرم ہموار اور چمکدار بناتی ہے۔

•🌀شاہانہ ساخت جلد کو ہموار اور ہائیڈریٹڈ محسوس کرنے کے لیے، جب کہ جلد میں جذب ہونے والا فارمولہ جلد میں پگھل جاتا ہے جس میں کوئی چکنائی باقی نہیں رہتی ہے۔

•🌀اس عیش و عشرت سے بھرپور پرفیومڈ باڈی کریم کے ساتھ اپنی جلد کو دل کھول کر نمی بخشیں تاکہ ایک ستارے کی طرح محسوس ہو اور ہر لمحہ چمکے۔

•🌀ڈرمیٹولوجیکل ٹیسٹ۔

💠Pure Skin Smoothing Face Scrub💠 💠فیس سکرب آئلی سکن کے لئے تیار کیا گیا ھے*  💠سیلیسک ایسڈ پیمپلز کے نشانات کو ختم کر کے ...
30/07/2023

💠Pure Skin Smoothing Face Scrub💠
💠فیس سکرب آئلی سکن کے لئے تیار کیا گیا ھے*
💠سیلیسک ایسڈ پیمپلز کے نشانات کو ختم کر کے گہرائی سے صاف کرے*
💠پورز کو کلوز کر کے مزید پیمپلز بننے سے روکے*
💠سکن کو ایکسفولیئیٹ کر کے ڈیڈ سکن کو ریموو کرے*
💠سوتھنگ کمپلیکس سکن کو پرسکون رکھے
☑️☑️☑️

*NORTH FOR MEN**Ultimate Balance Deodorant Roll-On*اس اینٹی پرسپیرنٹ ڈیوڈرینٹ کے استعمال سے رہیں 72 گھنٹوں تک فریش،پُرسک...
27/07/2023

*NORTH FOR MEN*
*Ultimate Balance Deodorant Roll-On*
اس اینٹی پرسپیرنٹ ڈیوڈرینٹ کے استعمال سے رہیں 72 گھنٹوں تک فریش،پُرسکون اور پُراعتماد۔۔۔مزید یہ کہ اس میں موجود قدرتی اجزاء Burdock, arctic roseroot اور sunflower آپ کی underarm کی سکن ٹون کو اِیون کرتا ہے،سکن ہائیڈریٹ رکھتا ہے،اضافی آئل کنٹرول کرتا ہے، پسینے کو کنٹرول کرتا ہے۔اس میں موجود منرل balance ٹیکنالوجی جلد کا ٹمپریچر نارمل رکھنے کے ساتھ سکن ٹیکسچر کو healthy بھی بناتا ہے۔اس میں شامل kaolin جذب کرنے اور صفائی رکھنے کی خصوصیات کا حامل ہے۔

What's up num 03151774769

🌻Eleo Instant Nourishing Hair Oil🌻🌻یہ luxurious ہئر آئل جس میں شامل ھے ایلیو گولڈن الیگزر اور  Safflower Oil جو چھ پاورف...
26/07/2023

🌻Eleo Instant Nourishing Hair Oil🌻

🌻یہ luxurious ہئر آئل جس میں شامل ھے ایلیو گولڈن الیگزر اور Safflower Oil جو چھ پاورفل آئلز کا مرکب ھے.

🌻یہ ایلیو آئل باریک اور پتلے بالوں کی نشوونما کرتا ھے اور انکو لمبا اور گھنا کرتا ھے نیز بالوں کو Straight بھی کرتا ھے.

🌻یہ آئل بالوں کو اندر سے باہر تک ہائیڈریٹ رکھتا ھے اور بالوں کو سلکی اور شائنی بناتا ھے.

🌻اس آئل کے ریگولر استعمال سے بالوں کے دو منہ ختم ہوتے ہیں اور بال مظبوط اور healthy ہوتے ہیں

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻

🌿 _*Love Nature Shampoo For Dandruff Control with Organic Tea Tree Oil & Aloe Vera*_🌿قدرتی ٹی ٹری اور ایلوویرا ایکسٹریکٹ...
26/07/2023

🌿 _*Love Nature Shampoo For Dandruff Control with Organic Tea Tree Oil & Aloe Vera*_🌿

قدرتی ٹی ٹری اور ایلوویرا ایکسٹریکٹ سے بنا یہ شیمپو آپکے بالوں کو جینٹلی cleanse کرتا ہے، خشکی کی وجہ سے ہونے والے مسائل جیسے خارش اور hairfall سے نجات دلاتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے تازہ juicy خوشبو کے ساتھ۔ ہر عمر کے مرد اور خواتین کے لیے موزوں ہے ۔

Contact num 03151774769

Skin care deal price 1500*Innocent White Lilac Perfumed Hand Cream*🌼........................🌼*یہ ہینڈ کریم *white Lilac ...
25/07/2023

Skin care deal price 1500
*Innocent White Lilac Perfumed Hand Cream*🌼........................🌼

*یہ ہینڈ کریم *white Lilac کی خوشبو کے ساتھ آپکے ہاتھوں کو موائسچرائز کرتی ہے
نریشمنٹ فراہم کرتی ہے.

ہاتھوں کو نرم و ملائم اور smooth بناتی ہے.

اور بہت ہی دلکش خوشبو کے ساتھ آپکے ہاتھوں کو بنائے مزید خوبصورت.Glow Essential Soap Bar with Vitamins E & B3
🌼اوریفلیم لایا وائٹننگ سوپ بہت ہی زبردست خوشبو کے ساتھ
🌼 ٹریپل ایکشن سوپ بار نہایت ہی نفاست سےکلینزنگ کر کے سکن سے ہر طرح کی میل کو صاف بھی کرتا ھے
🌼 ریفریشنس کی خوبیوں کے ساتھ روکھی اور بے جان سکن کو تازگی اور رونق بھی دیتا ہے
🌼جراثیموں اور بیکٹیریاسے محفوظ رکھنے کی تمام تر خصوصیات کے ساتھ
🌼 آج کی ضروریات کے عین مطابق ہے
🌼باڈی اور فیس دونوں کے لیے نہایت ہی موضوع ہے
💫 وہ مرد و خواتین جن کا رنگ باہر کام کرنے کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے وہ لازمی استعمال کریں
💫 یہ صابن بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب بآسانی استعمال کرسکتے ہیں
⭕Best for all skin types and for all ages
⭕Dm me if you want to order

03151774769

Address

Lahore
Gujranwala

Telephone

+923151774769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BiBi Jaan Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BiBi Jaan Collection:

Share