Geo Gujranwala

Geo Gujranwala Information About Gujranwala Geo Gujranwala

27/10/2024

اگر آپ کو ایک دن کے لیے میئر گوجرانوالہ بنا دیا جائے تو آپ گوجرانوالہ کے لئے کیا کریں گے؟

21/03/2023

Earthquake

21/03/2023

Earthquake 🫨

❤️مبارکباد تو بنتی ہے❤️اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے ۔۔۔۔۔بغیر کسی بنک سے قرضہ لئے ۔۔۔ دوستوں یاروں کی م...
24/08/2021

❤️مبارکباد تو بنتی ہے❤️

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے ۔۔۔۔۔
بغیر کسی بنک سے قرضہ لئے ۔۔۔ دوستوں یاروں کی مدد کے بغیر پانچ سال کی دن رات محنت ، لگن اور انتھک کوشش کے بعد الحمدللہ آج اس مقام پر پہنچا ہوں ۔۔۔۔

راہ میں کئ رکاوٹیں بھی آئیں ۔۔۔۔
بہت بار ایسا ہوا کہ دل نے کہا اب ہمت نہیں ۔۔۔
لوگ ہنستے تھے کہ تن تنہا یہ سب ممکن نہیں ۔۔۔

کسی کی پرواہ کئے بغیر محض لگن اور ارادے کی پختگی کی بدولت اپنا خود کا ذاتی موبائل خریدا ہے اور یہ اسی موبائل سے لی گئ پہلی تصویر
کیمرےکا رزلٹ چیک کریں۔. 😋🙈

پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گل...
11/06/2021

پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فایدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہو گا اور آخرت میں ہم کو ہوگا ۔۔۔۔۔
آپ کے وقت کا شکریہ۔
شئیر کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالیں

پنجاب حکومت، گڈ گورننس کے لیے ایک اور قدم آگے  وزیراعلی پنجاب  عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں فراہم کرنے کےلئے   پروگرام...
31/05/2021

پنجاب حکومت، گڈ گورننس کے لیے ایک اور قدم آگے
وزیراعلی پنجاب عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں فراہم کرنے کےلئے پروگرام کا آج باقاعدہ آغاز کریں گے

▪︎پروگرام کا پہلا مرحلہ تین ہفتے پر مشتمل ہو گا

▪︎پہلا ہفتہ صفائی، دوسرا نکاسی آب اور تیسرا سرکاری عمارتوں کی صفائی کیلئے مختص
▪︎”خدمت آپکی دہلیز پر“ کے نام سے ایپ تیار
▪︎شہری ایپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
▪︎اس پروگرام سے نچلی سطح پر پبلک سروس ڈلیوری بہتر ہو گی ۔

17/05/2021

اسرائیل کا جھنڈا خرید کر اسے آگ لگانے کی بجائے ان کے پروڈکٹ کا بائیکاٹ کریں اور ان کو معاشی طور پر نقصان پہنچائیں

*Stay Home and Stay Focused on Needy around you*Kindly share the happiness in this blessing month even with a single pie...
09/05/2021

*Stay Home and Stay Focused on Needy around you*
Kindly share the happiness in this blessing month even with a single piece of Dates or a glass of Water.
Asalam o Alaikum
Have a blissful morning to a blessed person ♥️

09/05/2021

Account Assistant
Record maintenance of cloth,threads and production

09/05/2021
02/05/2021

تاجدار حرم او نگاہ کرم
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت نعت

Another voice against the Cambridge O/A Level Exams.🤔🤔
22/04/2021

Another voice against the Cambridge O/A Level Exams.🤔🤔

Address

St #49, Wahdat Colony
Gujranwala
52250

Telephone

+923456881124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share