Islamic Online Mall

Islamic Online Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Online Mall, Shopping centre, اسلامک آنلائن مال قلعہ دیدار سنگھ حافظ آباد روڈ نزد جواد ہسپتال, Gujranwala.

یہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد کی لائبریری ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ دورہ فرما رہے ہیں۔ ایک جگہ انہیں اپنی کتابیں نظر آئی...
26/10/2024

یہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد کی لائبریری ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ دورہ فرما رہے ہیں۔ ایک جگہ انہیں اپنی کتابیں نظر آئیں۔ انہوں نے اپنا ذاتی موبائل نکال کر فوٹوز بنائیں۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ انہوں نے کہا: مجھے یہ کتابیں چاہیے۔ پروفیسر چودھری یسین ظفر صاحب نے کس قدر اہتمام کے ساتھ لاھور سے تمام کتابیں ڈاکٹر صاحب کے لیے منگوا کر پیک کروائیں۔

15/10/2024

اعلیٰ تعلیم کے نام پر اپنی اولاد کو اسلامی اقدار سے دور نہ کریں نسلیں تباہ ہوجائینگی

عظیم مورخ، استاذ الاساتذہ ، پرنسپل جامعہ سلفیہ،ناظم وفاق المدارس السلفیہ پاکستان جناب پروفیسر محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہ ک...
12/10/2024

عظیم مورخ، استاذ الاساتذہ ، پرنسپل جامعہ سلفیہ،ناظم وفاق المدارس السلفیہ پاکستان جناب پروفیسر محمد یٰسین ظفر حفظہ اللہ
کتاب "تاریخ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان تاریخ کے آئینے میں"عالمی شہرت یافتہ عظیم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کو پیش کرتے ہوئے۔
(فاروقیات)

*ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک کا پاکستان دورہ 2024 کا شیڈول جاری ........🗓️*ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق ذاکر نا...
21/09/2024

*ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک کا پاکستان دورہ 2024 کا شیڈول جاری ........🗓️*

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق ذاکر نائیک کے عوامی خطبات (اردو میں)

براہ راست پیس ٹی وی پر📺

🔖 ہفتہ 5/10/24 - کراچی
موضوع : کیا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟
🎙️شیخ فارق نائیک

موضوع : ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
🎙️ڈاکٹر ذاکر نائیک

📍باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں ہفتہ 5 اکتوبر کو شام 7 بجے

اتوار 6/10/24 - کراچی

موضوع : اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں
🎙️ شیخ فارق نائیک

⁉️ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے - سوال و جواب کی کھلی نشست

📍باغِ قائد، مزارِ قائد کے سامنے، کراچی میں اتوار 6 اکتوبر کو شام 7 بجے

🔖ہفتہ 12/10/24 - لاہور

موضوع : دعوت یا ہلاکت
🎙️ شیخ فارق نائیک

موضوع : القرآن - عالمی ضرورت
🎙️ ڈاکٹر ذاکر نائیک

📍مینارِ پاکستان، لاہور میں ہفتہ 12 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

اتوار 13/10/24 - لاہور

موضوع : مذہب درست تناظر میں
شیخ فارق ذاکر نائیک

⁉️ ڈاکٹر ذاکر سے پوچھیے - سوال و جواب کی کھلی نشست
ڈاکٹر ذاکر نائیک

📍مینارِ پاکستان، لاہور میں اتوار 13 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

🔖 ہفتہ 19/10/24 - اسلام آباد

موضوع : اسلام انسانیت کے لیے رحمت نہ کے زحمت
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک

موضوع : مسلم پروفیشنل کی ذمہ داری
🎙️ڈاکٹر ذاکر نائیک

📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہفتہ 19 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

اتوار 20/10/24 - اسلام آباد

موضوع : اسلام اور عیسائیت کے درمیان مماثلتیں
🎙️شیخ فارق ذاکر نائیک

موضوع : دعوت کے طریقے
📍جناح اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں اتوار 20 اکتوبر کو شام 6:15 بجے

📌 نوٹ:
کراچی غروب آفتاب - 6:14 بجے
لاہور غروب آفتاب - 5:34 بجے
اسلام آباد غروب آفتاب - 5:31 بجے

🕌 جمعہ خطبات (اردو میں) شیخ فارق ذاکر نائیک کی جانب سے:

موضوع : قیام اللیل کی اہمیت
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
بادشاہی مسجد، 📍لاہور میں جمعہ 11 اکتوبر 2024 کو

موضوع : جنت مسلمانوں کا آخری مقام
جمعہ خطبہ شیخ فارق ذاکر نائیک
فیصل مسجد، 📍اسلام آباد میں جمعہ 18 اکتوبر 2024 کو
۔۔۔۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک یکم اکتوبر سے 28 اکتوبر تک پاکستان قیام فرمائیں گے۔ انہیں سٹیٹ گیسٹ کا پروٹوکول حاصل ہو گا ۔ پیغام ٹی و...
20/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک یکم اکتوبر سے 28 اکتوبر تک پاکستان قیام فرمائیں گے۔ انہیں سٹیٹ گیسٹ کا پروٹوکول حاصل ہو گا ۔ پیغام ٹی وی کا وزٹ اور بڑے عوامی اجتماعات سے خطاب فرمائیں گے ۔ 11 اکتوبر کو جمعۃ المبارک بادشاہی مسجد لاہور

اہل پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔ عظیم داعی، مبلغ اور مناظر اسلام کی پاکستان آمد کنفرم ہوگئی۔
20/09/2024

اہل پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔
عظیم داعی، مبلغ اور مناظر اسلام کی پاکستان آمد کنفرم ہوگئی۔

07/08/2024

دن دہاڑے نیو گلہ منڈی قلعہ دیدار سنگھ میں ڈکیٹی سی سی ٹی وی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے باوجود پولیس ہر لحاظ سے ناکام

28/07/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🎤🎤🎤

*تمام اہل گاؤں کو اطلاع دی* *جاتی ہے*
کہ صفائی مہم کے اجلاس کاآغاز آج ہونے جا رہا ہے جو کہ محمدی مسجد کے اندر طے پایا ہے بتاریخ
28/0702024
آج بروز اتوار بعد نماز مغرب
جس میں اہم ترین موضوع صفائی پر بات چیت کی جائے گی
*گزارش اہل گاؤں*👇🏻👇🏻

تمام احباب سے گذارش ہے کہ گاؤں کے ساتھ محبت کا ثبوت دیتے ہوۓ نماز مغرب ادا کرنے کے بعد محمدی مسجد تشریف لا کر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ
*منجانب صفائی کمیٹی* *ساہنکے*

17/07/2024
دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴درخت لگائیں درخت بچاہیں نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرن...
17/07/2024

دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴
درخت لگائیں
درخت بچاہیں
نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرند اور پرند کے لیۓ بھی
اور
اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی
اپنے ہاتھوں سے لگایا ہوا ٹہنی کا درخت تیار دیکھ کر فخر محسوس کرکے گلے لگا رہا ہوں درخت لگاٸیں گرمی ہٹاٸیں۔


گاؤں ساہنکے
16/07/2024

گاؤں ساہنکے

تمام اہل گاؤں کے دوستوں سے گزارش ہے آپ اپنے گاؤں کی شجر کاری مہم میں حصہ ڈال کر گاؤں کے ساتھ محبت کا ثبوت دے۔۔
14/07/2024

تمام اہل گاؤں کے دوستوں سے گزارش ہے آپ اپنے گاؤں کی شجر کاری مہم میں حصہ ڈال کر گاؤں کے ساتھ محبت کا ثبوت دے۔۔

Address

اسلامک آنلائن مال قلعہ دیدار سنگھ حافظ آباد روڈ نزد جواد ہسپتال
Gujranwala
50250

Telephone

+923004290119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Online Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Online Mall:

Share