10/09/2026
TikTok Family ❤️🥹 آپ سب نے ہمیشہ بہت پیار اور سپورٹ دی ہے، آج ایک چھوٹی سی درخواست ہے۔
میں نے اپنا YouTube Channel بھی شروع کیا ہے، جہاں آپ کو مزید Vlogs، Family Moments، Business اور Aamir Dollar Store سے متعلق ویڈیوز ملیں گی۔ ❤️
بس ایک بار YouTube پر جا کر Subscribe کر دیں اور اپنی محبت و سپورٹ جاری رکھیں۔ 🥰
https://youtube.com/?si=uIQqpgFG8-ba_wmt
آپ کا ایک Subscribe ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے! ❤️🙏