CHEWY Fruits Skardu

CHEWY Fruits Skardu Welcome to Chewy Fruits Skardu! 🍏🍓 Your online store, the best fruits from the ancient valleys of Skardu. Taste the quality and convenience with every bite! 🍎🌟

Enjoy raw fruits, fresh dry fruits and more delivered to your door.

آج ایڈونچر کی کہانی اسکردو میں چھپے ایک ایسے آبشار کی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، اور اس کا نام ہے کووارڈو آ...
30/03/2026

آج ایڈونچر کی کہانی اسکردو میں چھپے ایک ایسے آبشار کی ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں، اور اس کا نام ہے کووارڈو آبشار۔ یہ آبشار قدرتی ہے اور اس جگہ میں سیاحت کا بہت زیادہ پوٹینشل ہے، مگر چونکہ یہاں جانے کے لیے تقریباً دو گھنٹے کی ہائیکنگ کرنی پڑتی ہے، اس لیے صرف قدرت سے محبت رکھنے والے ہی یہاں جانا پسند کریں گے۔ یہ آبشار اسکردو میں کووارڈو سسپنشن برج کراس کرنے کے بعد کووارڈو گاؤں میں داخل ہونے کے بعد واقع ہے۔

مجھے اس آبشار کے بارے میں کراچی کے ایک دوست نے بتایا تھا۔ پچھلے سال میں تقریباً دو مہینے اسکردو میں رہی تاکہ زیادہ سے زیادہ جگہیں دیکھ سکوں اور ان پر ولاگ بنا سکوں، تو واپسی سے پہلے مجھے ایک اور ایڈونچر کرنا تھا۔

وہ کہتے ہیں نا کہ جہاں چاہ وہاں راہ، بس پھر جب آپ کی دوستی بھی ایڈونچر پسند لوگوں سے ہو تو کیسے ممکن ہے کہ آپ کو راستہ نہ ملے۔ خیر، میں نے اسی دوست کے ریفرنس سے اسکردو سے ایک گائیڈ لیا جس کے پاس گاڑی بھی تھی اور اس کے ساتھ اس ہائیک پر جانے کی بات طے کر لی۔

بلتستان میں جو پڑھے لکھے لوگ ہیں وہ ٹریولرز کی بہت عزت کرتے ہیں اور خواتین کو خاص طور پر بہت مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میرا بار بار گلگت بلتستان جانے کو دل کرتا ہے، مجھے وہاں کوئی سیفٹی ایشو محسوس نہیں ہوتا بلکہ گھر جیسا احساس ہوتا ہے، اسی لیے میں اکیلی بھی گھوم پھر لیتی ہوں۔

خیر، ڈرائیور بھائی آئے اور مجھے سدپارہ چوک سے پک کیا اور ہم کووارڈو کے لیے روانہ ہو گئے۔ کووارڈو سسپنشن برج بہت پرانا ہے، جب گاڑی اس پر سے گزری تو بس اللہ اللہ ہی کیا۔ خیر، جون کا مہینہ تھا، موسم زیادہ گرم نہیں تھا کیونکہ بادل آ جاتے تھے تو دھوپ کم لگتی تھی۔

یہ وادی کٹپانا ڈیزرٹ کی بیک سائیڈ پر ہے۔ جب میں نے کٹپانا وزٹ کیا تھا تو یہی سوال تھا کہ وہ پل جو نظر آ رہا ہے اس کا راستہ کہاں سے جاتا ہے، مگر ایک ہفتے بعد ہی میرے قدم اس ہائیک پر لکھے جا چکے تھے۔

خیر، ہم نے گاڑی پارک کی اور ہائیکنگ شروع کر دی۔ جو مقامی لوگ ہیں وہ ٹریولرز کے لیے اتنے اوپن مائنڈڈ نہیں ہوتے، خاص طور پر وہ علاقے جہاں کم لوگ جاتے ہیں۔ ان کے لیے میں خود کو اجنبی محسوس کرتی تھی کیونکہ وہ مجھے دیکھ کر حیران ہوتے کہ یہ خاتون ایک مرد کے ساتھ اکیلی گھوم رہی ہے، یہ کیا بات ہوئی۔ لیکن جو لوگ ٹورازم سے وابستہ ہیں وہ اس چیز کو سمجھتے ہیں،
copy

Apricot blossom 🌼 🌸 Offer 🌼 🌸 🌼 🌸🌼 🌸🌼 🌸🌼 🌸
29/03/2026

Apricot blossom 🌼 🌸
Offer 🌼 🌸 🌼 🌸
🌼 🌸🌼 🌸🌼 🌸

PURE  SALAJIT AVAILABLE AT TWIN CITIES From PAKISTAN
12/03/2026

PURE SALAJIT AVAILABLE AT TWIN CITIES From PAKISTAN

27/02/2026

Are you muslium ?
👇

27/02/2026
19/02/2026

Have any video maker....

20/01/2026
07/11/2025
A special gift from the valleys of Skardu — naturally grown, rich in flavor, and full of nutrition.💪 Perfect for heart h...
24/10/2025

A special gift from the valleys of Skardu — naturally grown, rich in flavor, and full of nutrition.
💪 Perfect for heart health, brain power, and winter energy!



oder now 03488091001

سکردو کی وادیوں کا ایک خاص تحفہ اخروٹ ہے، جو نہ صرف بہترین ڈرائی فوڈ سمجھا جاتا ہے بلکہ مہمان نوازی کی پہچان بھی ہے۔ یہا...
21/08/2025

سکردو کی وادیوں کا ایک خاص تحفہ اخروٹ ہے، جو نہ صرف بہترین ڈرائی فوڈ سمجھا جاتا ہے بلکہ مہمان نوازی کی پہچان بھی ہے۔ یہاں کے قدرتی ماحول میں اگنے والے اخروٹ خالص، ذائقے دار اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف سردیوں میں توانائی فراہم کرتے ہیں بلکہ دل کی صحت اور دماغی قوت کے لیے بھی لاجواب ہیں۔ سکردو کا اخروٹ اپنے ذائقے اور معیار کی وجہ سے ہر گھر کی سوغات بنتا ہے، چاہے اپنے لیے ہو یا پیاروں کے لیے تحفہ۔ 🥰 آرڈر کریں اور گھر بیٹھے سکردو کی سوغات پائیں!











Address

Skardu Baltistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHEWY Fruits Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share