28/10/2025
💥 ضروری اطلاع برائے عوام 💥
الحمدللہ 🤲 ہمارا اسٹور گلگت میں سب سے سستا اور سب سے بہترین ہےاور عام عوام کو فائدہ دیتا ہے ۔
ہم ہمیشہ ایمان داری، خدمت اور اعلیٰ معیار پر یقین رکھتے ہیں۔ 🌸
AGS SUPERSTORE 🟢
— عوام کی خدمت ہمارا مقصد ہے
الحمدللہ! 🙏
علی جنرل اسٹور کو گلگت بلتستان کے ہر مذہب و فکر کے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں۔
ہم ہمیشہ سے امن، بھائی چارے اور عوامی خدمت کے اصولوں پر کاربند ہیں۔ 🤝
ہمارا کسی بھی دہشت گردی، تفرقے یا منفی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں! 🚫۔
اور یہ افواء پھیلا رہے ہیں کہ انجمن امامیہ کا %50 فیصد شئیر ہے یہ بلکل بے بنیادبات ہے کسی کا کوئی شئیر نہیں۔
ہم صرف اور صرف عوام کے فائدے، معیاری اشیاء اور مناسب داموں پر یقین رکھتے ہیں۔ 🛒
ہماری کامیابی عوام کے اعتماد کا نتیجہ ہے، اور ہم ہمیشہ اسی راہ پر قائم رہیں گے۔
کامیابی سب کو ہضم نہیں ہوتی، اسی لیے کچھ لوگ 🤥 جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہمارا کاروبار شفاف، دیانتدار اور عوامی اعتماد پر قائم ہے۔
ہم کسی سازش یا نفرت کا حصہ نہیں بننا چاہتے —
ہمارا مقصد ہے صرف اور صرف خدمت، سچائی اور عوام کی سہولت۔
اللہ کے فضل و کرم سے 🙏 عوام سب کچھ جانتی ہے،
جھوٹ زیادہ دیر نہیں چلتا — سچ ہمیشہ جیتتا ہے۔ 🌟
🛒 سستا بھی، اچھا بھی — صرف ہمارا اسٹور!
❤️ سچائی جیتتی ہے، سازش ہار جاتی ہے۔