31/12/2023
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے
کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کے لئے خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو.
آمین یارب العالمین.