Data Islamic Centre Fateh Jang

Data Islamic Centre Fateh Jang داتا اسلامک سنٹر، تھانہ روڈ فتح جنگ
All Kind of Islamic Varaity

اللہ پاک تحفظ عقیدہ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالت ‎‎ﷺ  کا سپاہی بناۓ آمین10 جنوری سالگرہ مبارک۔۔۔
10/01/2024

اللہ پاک تحفظ عقیدہ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالت ‎‎ﷺ کا سپاہی بناۓ آمین
10 جنوری
سالگرہ مبارک۔۔۔

15/12/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا کاغذاتِ نامزدگی 20 دسمبر تا 22 دسمبر جمع ہونگے پولنگ 08 فروری کو ہوگی

ضلع اٹک کی عوام کے لیے بالعموم اوراہلیانِ فتح جنگ کے لیے بالخصوص عظیم الشان خوشخبرینفس کی اصلاح اور تطہیر کیلئےاپنی نوعی...
09/12/2023

ضلع اٹک کی عوام کے لیے بالعموم اوراہلیانِ فتح جنگ کے لیے بالخصوص عظیم الشان خوشخبری

نفس کی اصلاح اور تطہیر کیلئے
اپنی نوعیت کی منفرد اور مثالی
عظیم الشان فقید المثال تاریخ ساز

اصلاح امت کانفرنس

البرکہ مارکی فتح جنگ سٹی
10دسمبر بروز اتوار صبح 10بجے
آنا مت بھولیے گا

یادرہے
اس اصلاحی کانفرنس میں شریک ہونگے

پیران و مشائخ مراکز روحانیہ
قائدین و کارکنان تحریکات اسلامیہ
منتظمین مراکز و مدارس دینیہ
طلباء ومدرسین علوم اسلامیہ
یونیورسٹیزکالجز اور سکولز کے اساتذہ و طلباء ڈاکٹرز وکلاء صحافی و تاجران
اورمختلف شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ تعلق رکھنے والے افراد

ہم امید کرتے ہیں کہ سلیم الفکر حلیم الطبع اور نظریاتی علماء زعماء و مشائخ اہلسنت کے خطابات سننے کے لیے آپ احباب جوق در جوق شریک ہونگے

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

متمنی شرکت:
خادم الاسلام والمسلمین محمد عرفان القادری
ناظمِ اعلیٰ تحریک ضلع اٹک
خطیب جامع مسجد گلزارِ مدینہ کرم خان روڈ فتح جنگ

ہدیہ عقیدت و محبت: اخلاق احمد داتا اسلامک سینٹر، فتح جنگ

انا للہ وانا الیہ راجعون شیخ الحدیث  فخرالسادات استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا پیر سید ریاض الحسن شاہ صاحب قادری رضوی م...
08/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث فخرالسادات استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا پیر سید ریاض الحسن شاہ صاحب قادری رضوی مہتمم جامعہ اسلامیہ غوثیہ گلستان شیخ الحدیث چکوال شبِ جمعہ کی عظیم ساعتوں میں اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے...
😭😭😭😭😭😭😭😭

07/12/2023

فوتگی یا جنازے پر جانے کے آداب

1۔ اگر آپ بھوک کے کچے ہیں تو گھر سے پیٹ بھر کر جائیں تاکہ فوتگی والے گھر بریانی, بوٹی اور تازہ گرم روٹی کا انتظار نہ کرنا پڑے۔

2. اپنی ضروری ادویات اپنے ساتھ رکھیں. تدفین سے پہلے چائے کافی کی فرمائش مت کریں۔ یاد رکھیں آپ فوتگی پر آئے ہیں پارٹی میں نہیں. متوفی کی فیملی کے جذبات کا خیال رکھیں

3۔ اپنے اوور ڈرامیٹک جذبات اپنے تک ہی محدود رکھیں. سینہ پیٹ کر اور بین کرکے یا باتیں کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش مت کریں کہ آپ سب سے ذیادہ دکھی ہیں. خاموش رہیں. یاد رکھیں! اہلِ خانہ اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں. یہ ان کا loss ہے آپ کا نہیں

4۔ متوفی کے اہل خانہ کو رونے یا نہ رونے پر مجبور مت کریں. اپنی رائے اپنے تک رکھیں. ہر انسان غم میں مختلف طرح سے ردعمل دیتا ہے۔ آپ ماہر نفسیات مت بنیں کہ رونا ان کے لئے بہتر ہے یا نہیں

5۔ متوفی کے اہل خانہ کو کبھی یہ مت کہیں کہ آپ کی دنیا اجڑ گئی۔ سب ختم ہو گیا... یا پھر.. ٹینشن لیتی تھیں بس اسی ٹینشن میں اللہ کے پاس چلی گئیں. دوسروں کے دلوں کا حال جاننے والے اس بابے کو اپنے اندر ہی قابو کرکے رکھیں

6۔ وفات پا جانے والے کے اہل خانہ کو میت کے ساتھ وقت دیں، انہیں تھوڑی سپیس دیں۔ ان کے اوپر سوار مت ہوں۔

7۔اگر رش کی یا کسی اور وجہ سے آپ مرنے والے کا آخری دیدار نہیں کر سکے تو واویلا مت مچائیں. آپ کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

8۔ خدارا یہ پوچھنا چھوڑ دیں کہ"ہوا کیا تھا" "کیسے ہوا تھا" آپ کو جانے والے کی بیماری اور وفات کی تفصیل نہیں بھی معلوم ہو گی تو کوئی بات نہیں

9۔میت کے گھر میں ادھر ادھر کی کہانیوں اور غیر ضروری گفتگو سے گریز کریں۔ کس نے کیا پہنا ہے، کون آیا ہے اور کون نہیں، کس کا رشتہ ہو چکا ہے اور کون ابھی کنوارا ہے.... یہ رشتے ڈھونڈنے اور جوڑنے کا موقع نہیں ہے. یہ باتیں کسی اور وقت کے لئے چھوڑ دیں.

10۔میت اور اہل خانہ کی اس دکھی حالات میں تصاویر مت لیں۔ یہ جنازہ ہے شادی نہیں

ورثاء کو اس غم سے نکلنے کے لیے وقت درکار ہے۔ ان کو سمجھنے کی کوشش کریں. آپ میں سے کوئی بھی کبھی بھی ایسی سچوئیشن میں آ سکتا ہے.
منقول

دعوتِ اسلامی زندہ باد
07/12/2023

دعوتِ اسلامی زندہ باد

06/12/2023

اسلام صاف ستھرا دین ہے۔۔۔انتہائی خوبصورت پیغام۔۔۔شئیر کرکے اپنے دوست احباب تک بھی پہچائیں اور ہمارے پیج کو بھی لازمی فالو کریں۔
(یہ ویڈیو بذریعہ واٹس ایپ حاصل کرنے کے لیے ویڈیو کے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں)

خوش آمدید۔۔۔آفیشل فیس بک پیج آف داتا اسلامک سینٹر، فتح جنگپلیز لائک اینڈ شئیر
06/12/2023

خوش آمدید۔۔۔آفیشل فیس بک پیج آف داتا اسلامک سینٹر، فتح جنگ
پلیز لائک اینڈ شئیر

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
خوش آمدید۔۔۔۔ داتا اسلامک سینٹرآفیشل فیس بک پیج

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہخوش آمدید۔۔۔۔ داتا اسلامک سینٹرآفیشل ف...
06/12/2023

اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
خوش آمدید۔۔۔۔ داتا اسلامک سینٹرآفیشل فیس بک پیج

Address

Data Islamic Centre, Thana Road, Fateh Jang, District Attock
Fatehjang
43350

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923009713047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Data Islamic Centre Fateh Jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Data Islamic Centre Fateh Jang:

Share

Category