03/12/2025
قہوۂ گلِ سرخ — سردیوں کا بہترین محافظ
ھوالشافی
قہوہ گل سرخ نہایت لطیف، خوشبودار اور مفید مشروب ہے۔ خاص طور پر سردیوں میں بدن کو نرم، لطیف اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
قہوہ کی ترکیب
گل سرخ ایرانی ایک چمچ
ایک کپ پانی
چینی حسبِ ذائقہ
طریقہ استعمال
ایک کپ پانی میں گل سرخ ڈال کر ہلکی آنچ پر خوب پکائیں یہاں تک کہ رنگ گہرا ہو جائے۔
چینی حسب ذائقہ شامل کر کے نیم گرم پیئیں۔
فوائد
گاڑھی اور رقیق بلغم دونوں نکالتا ہے
قبض کو دور کرتا ہے
سردیوں میں حفظِ ماتقدم کے طور پر فائدہ مند
سردی کے اثرات سے بچاتا ہے
طبیعت کو نرم اور لطیف بناتا ہے
خوشمزہ اور خوشبودار مشروب
روزانہ استعمال سے نزلہ، زکام، بلغم، قبض اور سردی کے مضر اثرات سے کافی بچاؤ ہوتا ہے۔
محترم آپ ہماری ویب سائٹ
www.HerbalSolutions.com.pk
پہ جا کے ہماری تمام پروڈکٹس کی تفصیلات پڑھ سکتے ہیں اور آرڈر بھی کرسکتے ہیں،
اور اس لنک
https://wa.me/ 923105708412
پہ کلک کرکے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03105708412 پہ رابطہ کرکے ہماری تمام پروڈکٹس کے متعلق سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں! شکریہ