NARC..Garlic_G1

NARC..Garlic_G1 جی ون لہسن کی ایڈوانس بکنگ این اے آر سی سے � پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ

جی ون لہسن کی ایڈوانس بکنگ این اے آر سی سے 💯 پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ  2000 روپے کلو سیل 100 ٹن ڈیلر حضرات رابطہ کریں۔ لوکیش...
08/02/2023

جی ون لہسن کی ایڈوانس بکنگ این اے آر سی سے 💯 پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ 2000 روپے کلو سیل 100 ٹن ڈیلر حضرات رابطہ کریں۔ لوکیشن فیصل آباد
+92300-7281443
+92303-3145172

26/07/2020

جن دوستوں کے پاس میرا زمین نہیں ہے وہ چار ٹرافی بھل اور 4 ٹرالی تیار شدہ گوبر فی ایکڑ ڈالیں اور جو زمینیں کم پانی جذب کرتی ہیں ان میں 10 لیٹرز ریکلیمر فی ایکڑ فلڈ کریں ۔انشاءاللہ لہسن کی کاشت کے لئے زمین بہترین تیار ہو جائے گی۔

21/07/2020

لہسن کے لئے فی ایکڑ کھاد کی ضرورت
نائٹروجن 75 کلو گرام
فاسفورس 85 کلوگرام
پوٹاش 55 کلوگرام
اپنی زمین کے حساب سے ایس ایس پی ،ڈی اے پی،نائٹروفاس، یوریا، امونیئم نائٹریٹ یا سلفیٹ آف پوٹاش استعمال کریں ۔ کھادوں کی یہ مقدارمقدار75:85:55 زمین کی زرخیزی اور گوبر کے استعمال سے کم زیادہ کر سکتے ہیں ۔

16/07/2020

لہسن کے وہ کاشتکار جو لہسن کاشت کرتے ہیں یا کریں گےاپنے نام، نمبر، زیر کاشت قسم لہسن اور تعداد رقبہ بمعہ مکمل پتہ انباکس کریں

Garlic G-1لگائیں۔پاکستان (NARC) کا اپنا متعارف کردہ بیج جسکی پیداوار چائنہ لہسن سے بھی ڈبل ھے۔فی ایکڑ پیداوار 200/250من ...
13/07/2020

Garlic G-1
لگائیں۔
پاکستان (NARC) کا اپنا متعارف کردہ بیج جسکی پیداوار چائنہ لہسن سے بھی ڈبل ھے۔
فی ایکڑ پیداوار 200/250من تک۔
ایک کلو بیج 500روپے کلو۔
جو آجکل 600میں بھی فروخت ھورہا ے۔
آپ اس بارے میں مکمل معلومات لیں۔ NARC ۔ یوٹیوب ۔فیسبک سے مکمل معلومات لیں ۔
اگر آپکے پاس زمین۔ انویسٹمنٹ ۔اور وقت اور تجربہ ھے تو آپ خود کاشت کریں۔
آٹھ ماہ میں آپکی سوچ سے زیادہ آمدن ھوگی ان شاءاللہ ۔
اگر آپ کے پاس انویسٹمنٹ ھے اور زمین یا وقت کا مسئلہ ھے تو ھمارے ساتھ معاہدہ کریں۔
ایک کنال۔سے ایک ایکڑ تک انویسٹمنٹ کریں۔
انویسٹمنٹ آپکی ۔ زمین محنت (پانی لگانا۔گوڈی کرنا۔ سپرے کھآدیں ڈالنا اور فصل تیار کرکے نکالنا اور بیچنا سب ھمارآ کام)
فصل تیار اور بیچنے کے بعد آپکی انویسٹ کی گئی رقم آپکو واپس دی جائیگی اور باقی رقم سے 40% آپکا۔
نوٹ۔ جنکو معلومات نہیں ھیں وہ ھمارے علاوہ اسکی معلومات لیں اپنے طور پر بیشک۔ بغیر معلومات کے چسکے لگا کر اپنا اور ھماارا وقت بلکل بھی نام ضائع کریں۔شکریہ
مزید معلومات کے لیے گروپ جوائن کریں یہاں آپکو تقریباً اس باارے میں مکمل معلومات ملے گی۔👇👇👇👇
https://www.facebook.com/NARCGarlic_G1-109800354141328/

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARC..Garlic_G1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share